بغیر نام کا فولڈر بنانا

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

بغیر نام کا فولڈر بنانا

Post by محمد شعیب »

ایک ٹپ جس سے نیو یوزرز پر آپ اپنی دھاک بٹھا سکیں.... :D

کسی بھی فولڈر کو ری نیم کریں اور
Alt+255
پریس کریں........................
فولڈر بغیر نام کے بن جائیگا...

:rock:
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بغیر نام کا فولڈر بنانا

Post by محمد شعیب »

شکریہ
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بغیر نام کا فولڈر بنانا

Post by بلال احمد »

ارے واہ یہ تو واقعی دھاک جما دے گا :clap: :clap: :clap:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عبدالقدوس
کارکن
کارکن
Posts: 65
Joined: Thu Aug 20, 2009 8:42 pm

Re: بغیر نام کا فولڈر بنانا

Post by عبدالقدوس »

0160 بھی شاید یہی کام کرے گا
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بغیر نام کا فولڈر بنانا

Post by چاند بابو »

zub;ar g:o:O:d:p
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: بغیر نام کا فولڈر بنانا

Post by اضواء »

شکریہ !!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: بغیر نام کا فولڈر بنانا

Post by علی عامر »

شکریہ .. r:o:s:e
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بغیر نام کا فولڈر بنانا

Post by محمد شعیب »

شکریہ
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: بغیر نام کا فولڈر بنانا

Post by نورمحمد »

zub;ar
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: بغیر نام کا فولڈر بنانا

Post by نورمحمد »

لیکن اس کا کیا فائدہ ہے
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بغیر نام کا فولڈر بنانا

Post by افتخار »

zub;ar v;g
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بغیر نام کا فولڈر بنانا

Post by چاند بابو »

نورمحمد wrote:لیکن اس کا کیا فائدہ ہے
اس کا فائدہ تو طریقہ بتانے سے بھی پہلے بتا دیا گیا ہے۔
اس کا فائدہ ہے کسی پر اپنی دھاک جمانا۔ ;s;t :muscle: ju;tt
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بغیر نام کا فولڈر بنانا

Post by عتیق »

[center]اس کا سب سے بڑا فائدہ اپنے ڈیٹا کو چھوپانا ہے.اور کیا


اگر نہیں تو بتا دیتا ہوں


سب میں پہلے آپ کی فولڈر کو alt+255 سےبغیرنام کے کریں.اور پھر اس پر رائٹ کلک کرکے پراپرٹیز میں جائےاورپھر customize میں جاکرchange icon پر جائیں اور بغیر کلر والا icon کو سلیکٹ کرلیں.اور دیکھیں اس کا کیا فائدہ ہوتا ہے.


پہلا

Image

دوسرا

Image

تیسرا

Image

کیوں ہے نا مجےدار
www.jamiamadnia.com[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: بغیر نام کا فولڈر بنانا

Post by نورمحمد »

zub;ar zub;ar ابھی سمجھ میں آیا v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بغیر نام کا فولڈر بنانا

Post by عتیق »

[center]ٔشکر ہے آگیا[/center]




ورنہ میں آجاونگا. :lol: :lol:
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”