ایڈوب فوٹوشاپ میں ایک خوبصرت ٹیکسٹ افیکٹ

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
User avatar
عدنان دانی
کارکن
کارکن
Posts: 138
Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
جنس:: مرد

ایڈوب فوٹوشاپ میں ایک خوبصرت ٹیکسٹ افیکٹ

Post by عدنان دانی »

[center]ایڈوب فوٹوشاپ میں ایک خوبصرت ٹیکسٹ افیکٹ [/center]
[center]Image
Image
Image
Image[/center]
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو
[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایڈوب فوٹوشاپ میں ایک خوبصرت ٹیکسٹ افیکٹ

Post by شازل »

واہ کیا بات ہے اتنا خوبصورت افیکٹ
جب تک خود نہ کرلوں یقین نہیں آئے گا.
شکریہ
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایڈوب فوٹوشاپ میں ایک خوبصرت ٹیکسٹ افیکٹ

Post by بلال احمد »

عدنان بھائی بہت شکریہ اتنے اچھے طریقہ سے بتانے کا. :inlove: :inlove: :inlove:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایڈوب فوٹوشاپ میں ایک خوبصرت ٹیکسٹ افیکٹ

Post by چاند بابو »

بہت خوب عدنان صاحب بہت اچھی شئیرنگ ہے۔
لیکن یہ تصاویر آپ نے Tinypics پر سٹور کی ہیں۔
اور میں نے بے شمار دفعہ دیکھا ہے کہ ان کی تصاویر کچھ دیر بعد ضائع ہو جاتی ہیں۔
اس کی نسبت imageshack کی سٹور کی ہوئی تصاویر پر ایسا مسئلہ کم ہی دیکھنے میں آتا ہے۔
اس لئے آپ کے لئے مشورہ ہے کہ آپ تصاویر imageshack.us پر اپلوڈ کیا کریں۔

ویسے آپ کے اندازِ تحریر اور کام کرنے کے طریقے سے لگتا ہے کہ آپ ایڈوب میں اچھے خاصے ماہر ہیں۔
کیا اشفاق بھیا سے سیکھا ہے یہ بھی؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: ایڈوب فوٹوشاپ میں ایک خوبصرت ٹیکسٹ افیکٹ

Post by علی عامر »

بہت خوب ...

ایک گزارش ہے کہ اگر بنیادی اسباق پر مشتمل ٹیٹوریل شروع کریں تو بہت سے لوگوں‌کا بھلا ہو گا.
r:o:s:e r:o:s:e
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ایڈوب فوٹوشاپ میں ایک خوبصرت ٹیکسٹ افیکٹ

Post by اضواء »

بہترین :clap: :clap:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایڈوب فوٹوشاپ میں ایک خوبصرت ٹیکسٹ افیکٹ

Post by افتخار »

واہ
User avatar
عدنان دانی
کارکن
کارکن
Posts: 138
Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
جنس:: مرد

Re: ایڈوب فوٹوشاپ میں ایک خوبصرت ٹیکسٹ افیکٹ

Post by عدنان دانی »

چاند بابو wrote:بہت خوب عدنان صاحب بہت اچھی شئیرنگ ہے۔
لیکن یہ تصاویر آپ نے Tinypics پر سٹور کی ہیں۔
اور میں نے بے شمار دفعہ دیکھا ہے کہ ان کی تصاویر کچھ دیر بعد ضائع ہو جاتی ہیں۔
اس کی نسبت imageshack کی سٹور کی ہوئی تصاویر پر ایسا مسئلہ کم ہی دیکھنے میں آتا ہے۔
اس لئے آپ کے لئے مشورہ ہے کہ آپ تصاویر imageshack.us پر اپلوڈ کیا کریں۔

ویسے آپ کے اندازِ تحریر اور کام کرنے کے طریقے سے لگتا ہے کہ آپ ایڈوب میں اچھے خاصے ماہر ہیں۔
کیا اشفاق بھیا سے سیکھا ہے یہ بھی؟
جی بھائی سب کچھ سر اشفاق سے سیکھا ہے اور آئیندہ Imageshack پر اپلوڈنگ کیا کروں گا.
ایڈوب کے متعلق بہت کچھ جانتا ہوں لیکن اتنا جانتا خود کو ماہر نہیں سمجھتا.......
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو
[/center]
User avatar
عدنان دانی
کارکن
کارکن
Posts: 138
Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
جنس:: مرد

Re: ایڈوب فوٹوشاپ میں ایک خوبصرت ٹیکسٹ افیکٹ

Post by عدنان دانی »

علی عامر wrote:بہت خوب ...

ایک گزارش ہے کہ اگر بنیادی اسباق پر مشتمل ٹیٹوریل شروع کریں تو بہت سے لوگوں‌کا بھلا ہو گا.
r:o:s:e r:o::e
بھائی جان ایڈوب تو مشکل ہے البتہ انٹرنیٹ سے متعلق ایک کورس سٹارٹ کر سکتا ہے، جس میں انٹرنیٹ
کے بارے میں بہت کچھ سمجھانے کی کوشش کروں گا .
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو
[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایڈوب فوٹوشاپ میں ایک خوبصرت ٹیکسٹ افیکٹ

Post by شازل »

میں نے ایفکٹ ٹرائی کیا ہے اور بالکل ویسے کا ویسا ہی ہوا ہے.
آپ نے ان شیپ ماسک کی سیٹنگ کی تصاویر بہت چھوٹی دی ہیں
ان کی ویلیو تو بتادیں.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ایڈوب فوٹوشاپ میں ایک خوبصرت ٹیکسٹ افیکٹ

Post by محمد شعیب »

بہت خوب
میرے پاس اسی ایفیکٹ کا اردو ویڈیو ٹیوٹوریل ہے
یوٹیوب پر اپلوڈ کر کے شئر کرونگا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایڈوب فوٹوشاپ میں ایک خوبصرت ٹیکسٹ افیکٹ

Post by چاند بابو »

ارے بھلے آدمی تو پھر دیر کیسی
جتنے بھی ٹوٹیوریل آپ کے پاس پڑے ہیں۔
خاص طور پر اردو کے انہیں فورا یوٹیوب پر لےجاؤ۔
انہیں پبلک کر کے اپلوڈ کرو اور یہاں بھی لگاؤ،
لیکن ان کے نام یوٹیوب پر ایسے لکھنا جس سے یوٹیوب میں
بھی انہیں سرچ کرنا آسان ہو تاکہ دوسروں کا بھی بھلا ہو سکے۔
کیونکہ اردو میں ویڈیو ٹوٹیوریل تقریبا نا ہونے کے برابر ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ایڈوب فوٹوشاپ میں ایک خوبصرت ٹیکسٹ افیکٹ

Post by محمد شعیب »

چاند بابو
کمپیوٹر کی بیسک سے لے ہائی کلاس سوفٹ وئرز تک، تقریبا ہر قسم کے اردو ویڈیو ٹیوٹوریلز میرے پاس ہیں. لیکن ان میں سے اکثر فلیش کی ایس،ڈبلیو،ایف فائلز ہیں یا اسکرین کیم پر بنے ہوئے ہیں.
سوچتا ہوں ان کو کنورٹ کر کے یوٹیوب پر اپلوڈ کروں. لیکن سستی اور مصروفیت ایسا کرنے نہیں دیتی. دعا کریں اللہ چست بنا دے
اور ہاں
یہ بھی بتلائیں کہ کیا یوٹیوب ایس،ڈبلیو،ایف سپورٹ کرتا ہے؟
User avatar
عدنان دانی
کارکن
کارکن
Posts: 138
Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
جنس:: مرد

Re: ایڈوب فوٹوشاپ میں ایک خوبصرت ٹیکسٹ افیکٹ

Post by عدنان دانی »

Amount 500
Raduis 1.0
Threshold 0
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو
[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایڈوب فوٹوشاپ میں ایک خوبصرت ٹیکسٹ افیکٹ

Post by شازل »

عدنان دانی wrote:Amount 500
Raduis 1.0
Threshold 0
شکریہ بہت بہت
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایڈوب فوٹوشاپ میں ایک خوبصرت ٹیکسٹ افیکٹ

Post by چاند بابو »

شعیب بھیا یوٹیوب والوں کی ہیلپ سے پتہ چلا ہے کہ
یوٹیوب ایس ڈبلیو ایف فائلز قبول تو کرتا ہے لیکن وہ ان فائلز کی درست اپلوڈنگ
اور درست پلے ہونے کی گارنٹی نہیں دیتے ہیں، آپ کی فائل ہوسکتا ہے کہ بالکل اپلوڈ ہی نا ہو سکے۔
ہوسکتا ہے کہ اپلوڈ ہو جائے لیکن اس کے کچھ حصے اڑ جائیں، یا اس میں سے آواز غائب ہو جائے،
یا پھر آپ کی ویڈیو فائلز ایک سلائیڈ شو کی طرح چلیں۔

اس لئے بہتر یہی ہو گا کہ آپ انہیں کنورٹ کرنے کے بعد ہی اپلوڈ کریں۔

یوٹیوب ہیلپ کا صفحہ اسی موضوع پر یہاں دیکھیں۔
جن فارمیٹس کو یوٹیوب اچھی طرح سپورٹ کرتا ہے وہ یہاں دیکھیں۔

آپ کوشش کر کے انہیں کنورٹ کر ہی لیں اور اگر کہیں تو میں آپ کو کوئی اچھا سا کنورٹر تلاش کر کے دے سکتا ہوں جس سے یہ کام آسان ہو جائے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایڈوب فوٹوشاپ میں ایک خوبصرت ٹیکسٹ افیکٹ

Post by بلال احمد »

اگر کنورٹر چاہیے تو وہ میں نے بھی مہیا کیا تھا. اب کہاں کیا تھا یہ بھول گیا ہوں. بہرحال اگر شعیب بھائی کرنے کی ٹھان لیں غصہ کر کے تو میں انہیں دے سکتا ہوں. بہت ہی عمدہ کنورٹر ہے. :inlove: :inlove: :inlove:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ایڈوب فوٹوشاپ میں ایک خوبصرت ٹیکسٹ افیکٹ

Post by محمد شعیب »

بھائی نیکی اور پوچھ پوچھ
جلدی شئر کریں

میں نے لاوا ٹیکسٹ ایفیکٹ والی ویڈیو اپلوڈ کر دی ہے. لیکن اس کے پکسلز کچھ صاف نہیں آ رہے. کیونکہ یہ 10 منٹ سے زیادہ لمبی ویڈیو تھی. تو میں نے اسے کٹ کر کے 9 منٹ کا وہ حصہ جو کام کا تھا الگ کیا اور سیو کیا تو وہ اے،وی،آئی میں 41 ایم بی کا ہو گیا. جبکہ اصل ویڈی 20 ایم بی کی تھی :puke:
پھر میں نے اسے اے وی آئی سے ایم پی 4 میں کنورٹ کیا تو سائز تو کم ہو گیا لیکن کوالٹی ایسی ہو گئی دیکھیں ..


[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=FdYjoatV6bM[/utvid]
User avatar
عدنان دانی
کارکن
کارکن
Posts: 138
Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
جنس:: مرد

Re: ایڈوب فوٹوشاپ میں ایک خوبصرت ٹیکسٹ افیکٹ

Post by عدنان دانی »

ویلکم
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو
[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایڈوب فوٹوشاپ میں ایک خوبصرت ٹیکسٹ افیکٹ

Post by چاند بابو »

بہت خوب بلال شعیب میں انشااللہ اب کل ہی آپ کو کنورٹر دوں گا۔
کیونکہ آج مدرس بھیا کا ایک ایمرجنسی سوال انتظار میں ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”