آئیے 450 قراء کی آواز میں قرآن مجید کی کوئی بھی سورت سنیں

مذاہب کے بارے میں گفتگو کی جگہ
Post Reply
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

آئیے 450 قراء کی آواز میں قرآن مجید کی کوئی بھی سورت سنیں

Post by مجیب منصور »

مسلمانوں کے لیے عظیم الشان خوشخبری
قرآن کریم کا یہ معجزہ ہے کہ آج کل کے پرفتن دور میں بھی اس کی حفاظت ہورہی ہے
آئیے قرآن مجید کو 450 سے بھی زیادہ قراء حضرات کی آواز میں سنیں
سننے کا طریقہ
سب سے پہلے
یہ سائیٹ کھولیں
پھر جہاں اور بھت کچھ لکھاہواہے وہاں اوپربائیں جانب آپ کو یہ لکھاہوا بھی ملیگا اسماء السور اس پرکلک کریں ۔ پھرجوسورت سننا چاہیں اس پر کلک کریں ۔اب آپ کے سامنے پہلا والاصفحہ کھل جائے گا۔اور آپ کو 450 قاری صاحبان سے بھی زیادہ کے نام نظرآرہے ہوںگے۔ جس قاری صاحب کی آواز میں تلاوت سننا چاہیں اس کے نام کے سامنے دواسپیکر میں سے کسی پر بھی کلک کریں ۔اب آپ کے سامنے ایک چھوٹی سی ونڈو کھلے گی جو کہ پلیئر ہوگا ۔اللہ کا کلام سنتے جائیں اپنا ایمان تازہ کرتے جائیں
نوٹ۔اسپیکروں کے ساتھ ڈاؤن لوڈ کا آپشن بھی ہے

آپ کی دعاؤں کا طلب گار آپ سب کا بھائی ۔مجیب الرحمن منصور۔خیرپور ۔سندھ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت بہت شکریہ مجیب بھیا میں ابھی دیکھتا ہوں اسے کیونکہ مجھے آجکل واقعی ایسی سائیٹ کی ضرورت تھی کیونکہ میں ایک قرآنی سائیٹ بنا رہا ہوں جس کے لئے مجھے ان کی مدد کی ضرورت ہے۔

بہرحال آپ نے جو ایڈریس دیا ہے وہ اسپینش زبان کا لنک ہے اور یہی ساری صورتحال انگریزی میں بھی دستیاب ہے اور اس کا لنک میں لکھ کر اس ثواب میں شامل ہونا چاہتا ہوں جو آپ اکیلے اکیلے سمیٹنا چاہتے تھے۔ :lol:

لنک یہاں ہے
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بہت بہت شکریہ مجیب بھائی۔
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

چاند بابو صاحب اور رضی الدین صاحب آپ دونوں کا بہت شکریہ اور چاند صاحب آپ کی محنت یقینا بلندئ درجات میں معاون ثابت ہوگی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت بہت شکریہ مجیب بھیا بس اللہ تعالٰی کے حضور یہ التجا کر دیجئے گا کہ ایسے چھوٹے چھوٹے اعمال کا بڑا اجر عطا فرمائیں اور انہیں چھوٹے چھوٹے اعمال سے اس گناہگار بندے سے خوش ہو جائیں۔
کیونکہ (اللہ تعالٰٰی مبالغہ آرائی سے بچائے) مجھے بالکل درست الفاظ کا نہیں پتہ ہے لیکن میں نے ایک حدیثِ نبوی a207: پڑھی تھی جس میں ارشاد فرمایا گیا تھا کہ کسی بھی آدمی کی اپنے لئے کی گئی دعا تو ہو سکتا ہے کہ قبول ہونے میں کچھ دیر ہو جائے لیکن اس کی اپنے بھائی کے لئے کی گئی دعا فورا قبول ہوتی ہے کیونکہ دعا ایک ایسی چیز ہے جو بندہ کسی بھی دکھاوے یا لالچ کے بغیر اپنے بھائی کے لئے اپنے ربِ کریم سے کرتا ہے۔

اگر کسی بھائی کے پاس یہ درست حدیث موجود ہے تو یہاں یا درسگاہ اردونامہ میں لکھ کر اپنے لئے نیکیوں کے ذخیرہ میں اضافہ فرمائیں اور بندہ ناچیز کے حق میں دعا فرما دیں۔
اللہ تعالٰی آپ سب کو بہترین جزائے خیر عطافرمائیں (آمین)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

جزاک اللہ چاند بابو صاحب۔صحیح فرمارہے ہیں
Post Reply

Return to “مذہبی گفتگو”