داستان خواجہ بخارا کی پر تبصرے

اردو زبان میں لکھے جانے والے شہکار ناول، آن لائن پڑھئے اور ڈاونلوڈ کیجئے
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

داستان خواجہ بخارا کی پر تبصرے

Post by چاند بابو »

[center]داستان خواجہ بخارا کی



مترجم: ممتاز مفتی [/center]

ممتاز مفتی کے زیرِ قلم اردو زبان میں ترجمہ ہونے والی “داستان خواجہ بخارا“ کی کتاب محترم سید تفسیر صاحب اردونامہ کی زینت بنا رہے ہیں۔ جس کے آج پچیس ابواب مکمل ہو چکے ہیں جن کا مکمل سہرا تفسیر بھیا کے سر ہے۔

چونکہ داستان ابھی مکمل نہیں ہوئی تھی اس لئے اس میں تبصروں سے پرہیز کیا گیا لیکن میں بڑی شدت سے محسوس کر رہا ہوں کہ ان کے اس کام پر اپنے تبصرے نہ لگا کر ہم لوگ ان کی محنت کے ساتھ انصاف نہیں کر رہے ہیں اسی بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے میں نے ایک الگ دھاگہ کھول دیا ہے تاکہ اس کے ہر نئے باب کو پڑھ کر اس کے متعلق اپنی رائے دی جا سکے۔

میں نے داستان کا مطالعہ کیا ہے اور اسے اتنا دلچسپ پایا ہے کہ جب بھی تفسیر بھیا ایک باب ختم کر کے واپس جاتے ہیں تو میرے دل میں خواہش آتی ہے کہ کاش آج تفسیر بھیا کے پاس اتنا وقت ہوتا کہ وہ کچھ اور ابواب بھی لکھ دیتے تاکہ میں اور پڑھنے کا مزا لے سکتا۔
ساری داستان میں خواجہ نصر الدین کی چالاکیاں ان کی بیوقوفیاں اور ان کی شرارتیں ان کی حاضر دماغی ایسا سماع باندھتی ہیں کہ پڑھنے والا محبوط ہو جاتا ہے اور اس داستان کے ترجمہ کرنے والے کی خوبی یہ ہے کہ پڑھنے والا ہمہ وقت محسوس کرتا ہے کہ خواجہ نصر الدین اس کے ساتھ ساتھ ہیں اور ہونے والے ہر عمل میں قاری خود کو کہانی کا ایک کردار محسوس کرتا ہے۔


اس بہترین کام کے لئے تفسیر بھیا کو جتنا بھی خراجِ تحسین پیش کیا جائے وہ کم ہے۔ میں تو بس یہی کہتا ہوں کہ
بڑے بھیا آپ واقعی ایسا کام کر رہے ہو جو آپکے علاوہ کوئی دوسرا نہیں کر سکتا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بے شک چاند بھائی، تفسیر بھائی نے لاجواب کام سر انجام دیا ہے۔
‘داستان خواجہ بخارا کی‘ کے ہر ہر باب جتنی تعریف کریں کم ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت خوب تفسیر بھیا نے داستان کےاگلے پانچ ابواب بغیرکسی تاخیرکے لگا دیئے جنہیں میں نے ایک ہی نشست میں پڑھ ڈالاہے اور اس سے بہت ہی لطف اٹھایا ہے۔ بلاشبہ یہ داستان ایسی ہے کہ کوئی بھی اسے ایک ہی نشست میں پورا پڑھنا ضرور پسند کرے گا۔

بہت شکریہ تفسیر بھیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
سیدتفسیراحمد
مشاق
مشاق
Posts: 1004
Joined: Wed Jul 23, 2008 9:50 am

Post by سیدتفسیراحمد »

آداب آداب
مکمل ہوگی :D
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت خوب بہت ہی خوب۔ بہت پیاری اور سماع باندھ دینے والی داستان ہے میری یہ دلی خواہش ہے کہ میں جب بوڑھا ہو جاوں میری اولاد بھی اسے ضرور پڑھے کیونکہ میں دیکھ رہا ہوں کہ اردوادب میں جس تیزی سے ولگر اقسام کی کہانیاں آ رہی ہیں آئندہ نسلوں کو اس قسم کی بہترین داستانیں معلوم ہی نہیں ہوں گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Google boot

Post by Google boot »

اچھا میں سمجھا تھا تم میری عمر کے ہو اور شادی شادہ بال
بچوں والے :P :lol:

ویسے یہاں Google boot : کیوں لاگ آن ہے اور میں لاگ نہیں کرسکتا۔۔۔ :evil

تفسیر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

Google boot wrote:اچھا میں سمجھا تھا تم میری عمر کے ہو اور شادی شادہ بال
بچوں والے :P :lol:

ویسے یہاں Google boot : کیوں لاگ آن ہے اور میں لاگ نہیں کرسکتا۔۔۔ :evil

تفسیر

ارے بڑےبھیا میں تو آپ سے بہتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتت چھوٹا ہوں اور ابھی شادی کہاںںںںںںںںںںںںںں
بھیا جی یہ تو Google boot کی مرضی ہے نہ کہ یہ کیوں آن لائن ہے۔
اور آپ کو کیا مسئلہ درپیش ہے؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
سیدتفسیراحمد
مشاق
مشاق
Posts: 1004
Joined: Wed Jul 23, 2008 9:50 am

Post by سیدتفسیراحمد »

گوگل کو بھگانے کا شکریہ
Post Reply

Return to “اردو ناول”