مشرف جھوٹا ہے : ڈاکٹر عبدالقدیر خان

اپنے ملک کے بارے میں آپ یہاں کچھ بھی شئیر کر سکتے ہیں
Post Reply
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

مشرف جھوٹا ہے : ڈاکٹر عبدالقدیر خان

Post by اعجازالحسینی »

[center]Image[/center]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مشرف جھوٹا ہے : ڈاکٹر عبدالقدیر خان

Post by شازل »

مشرف کے جھوٹا ہونے میں کسی کو شک ہے؟؟؟
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مشرف جھوٹا ہے : ڈاکٹر عبدالقدیر خان

Post by محمد شعیب »

مشرف کا بس چلے تو یہ پورا ملک امریکہ اور انڈیا کے حوالے کر دے
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مشرف جھوٹا ہے : ڈاکٹر عبدالقدیر خان

Post by افتخار »

سب چور
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مشرف جھوٹا ہے : ڈاکٹر عبدالقدیر خان

Post by شازل »

سب چور؟؟؟
کچھ وضاحت کریں کہ کس کے بارے میں کہہ رہے ہیں
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مشرف جھوٹا ہے : ڈاکٹر عبدالقدیر خان

Post by اعجازالحسینی »

جو باتیں ڈاکٹر صاحب نے بتائیں ہیں وہ پہلے کسی نے نہیں بتائیں :devil: :devil:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مشرف جھوٹا ہے : ڈاکٹر عبدالقدیر خان

Post by چاند بابو »

یار یہ ڈاکٹر صاحب تو بہت ہی اندر کی باتیں کر گئے ہیں۔
استغفراللہ۔
اسلم سکھیرا، اور کمانڈنٹ شیر اللہ کا بیٹا
توبہ توبہ توبہ v_v_f
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مشرف جھوٹا ہے : ڈاکٹر عبدالقدیر خان

Post by چاند بابو »

تو چلو اگر پہلے کسی نے پوچھنے کی جرات نہیں کی تو اب پوچھ لیتے ہیں۔
ہاں بھئی مشرف کون ہے یہ اسلم سکھیرا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مشرف جھوٹا ہے : ڈاکٹر عبدالقدیر خان

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:تو چلو اگر پہلے کسی نے پوچھنے کی جرات نہیں کی تو اب پوچھ لیتے ہیں۔
ہاں بھئی مشرف کون ہے یہ اسلم سکھیرا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مجھے تو کوئی کھیرے بیچنے والا لگتا ہے :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “پاک وطن”