Page 1 of 1

Toshiba Satellite کے لیپ ٹاپ کے BIOS پاسورڈ کو ختم کرنا.

Posted: Thu Oct 14, 2010 2:19 pm
by علی خان
یہاں اس ویڈیو میں آپ Toshiba Satellite لیپ ٹاپ سے BIOS کے پاسورڈ کو ختم کرنے کا طریقہ سیکھ سکیں گے. امید ہے اپ تمام دوستوں کو میری یہ پوسٹ پسند آئے گی.

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=Eo1gg1EZV-o[/utvid]

Re: Toshiba Satellite کے لیپ ٹاپ کے BIOS پاسورڈ کو ختم کرنا.

Posted: Wed Oct 27, 2010 9:43 pm
by بلال احمد
عمدہ ٹوٹیوریل شیئر کرنے کا شکریہ.

اشفاق بھائی میرے پاس آئی بی ایم تھینک پیڈ T41ہے اور اس کا پاسورڈ ریمو کرنا چاہتا ہوں. اس کے بارے میں تھوڑا بتائیں.

شکریہ :inlove:

Re: Toshiba Satellite کے لیپ ٹاپ کے BIOS پاسورڈ کو ختم کرنا.

Posted: Wed Oct 27, 2010 10:25 pm
by چاند بابو
بہت خوب پسند آیا۔
اب بلال بھیا کے سوال کا جواب دیجئے۔

Re: Toshiba Satellite کے لیپ ٹاپ کے BIOS پاسورڈ کو ختم کرنا.

Posted: Thu Oct 28, 2010 3:33 am
by اضواء
مفید معلومات شیئر کرنے کا شکریہ.