لفظوں کا کھیل اور مقابلہ
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
چیف جسٹس صاحب جلدی حاضر ہوجائیے ایک مجرم رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔پہلے مقدمہ سن لیجے میں نے لکھا ترقی
تو اس کے جواب میں چاند بھائی کو ی سے لفظ بنا نا تھا لیکن نہیں ۔انہوں نے تو کھچنی ہی بناڈالا بجائے ؛ی ؛ کے ؛ق؛ سےقربانی لکھ دیا ،جلدی کریں فورا سزا سنائیں ان کو بھی ہمیشہ میرے ساتھ کردیں۔۔۔ہا ہا ہا اب مزا آئے گا بچو
تو اس کے جواب میں چاند بھائی کو ی سے لفظ بنا نا تھا لیکن نہیں ۔انہوں نے تو کھچنی ہی بناڈالا بجائے ؛ی ؛ کے ؛ق؛ سےقربانی لکھ دیا ،جلدی کریں فورا سزا سنائیں ان کو بھی ہمیشہ میرے ساتھ کردیں۔۔۔ہا ہا ہا اب مزا آئے گا بچو
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
مسئلہ
رضی بھیا ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ ایک معصوم غلطی کی سزا ایک عادی مجرم کے برابر ہو جائے میں نے بھول سے لفظ دیکھنے میں غلطی کی اور ی کی جگہ پر ق لکھ دیا لیکن یہ موصوف جو کہ رہے ہیں کہ مجھے ان کے ساتھ کی سزا دی جائے انہوں نے ابجد میں ہی ہیر پھیر کرنے کی کوشش کی ہے اور خود ساختہ “ڑ“ سے لفظ بنادیا تھا۔
میری گزارش ہے کہ معصوم غلطی سمجھتے ہوئے درگزر سے کام لیا جائے اور مجیب بھیا کو انتباہ کیا جائے کہ کسی پر خوامخواہ الزام نہیں لگاتے کیونکہ میری نیت غلط نہیں تھی۔

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
چاند بھائی نے غلطی ضرور کی ہے مگر قبل معافی غلطی ہے کیوں کہ ‘ی‘ کی جگہ ‘ق‘ سے لفظ پیش کیا، مگر لفظ صحیح ہے۔ لہذا مقدمہ خارج کیا جاتا ہے۔ ہاں چاند بھائی کو ایسی غلطی دوبارہ کرنے پر یہ عدالت سزا سنا سکتی ہے۔مجیب منصور wrote:چیف جسٹس صاحب جلدی حاضر ہوجائیے ایک مجرم رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔پہلے مقدمہ سن لیجے میں نے لکھا ترقی
تو اس کے جواب میں چاند بھائی کو ی سے لفظ بنا نا تھا لیکن نہیں ۔انہوں نے تو کھچنی ہی بناڈالا بجائے ؛ی ؛ کے ؛ق؛ سےقربانی لکھ دیا ،جلدی کریں فورا سزا سنائیں ان کو بھی ہمیشہ میرے ساتھ کردیں۔۔۔ہا ہا ہا اب مزا آئے گا بچو
آرڈر ، آرڈر !!!
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
رضی الدین wrote:چاند بھائی نے غلطی ضرور کی ہے مگر قبل معافی غلطی ہے کیوں کہ ‘ی‘ کی جگہ ‘ق‘ سے لفظ پیش کیا، مگر لفظ صحیح ہے۔ لہذا مقدمہ خارج کیا جاتا ہے۔ ہاں چاند بھائی کو ایسی غلطی دوبارہ کرنے پر یہ عدالت سزا سنا سکتی ہے۔مجیب منصور wrote:چیف جسٹس صاحب جلدی حاضر ہوجائیے ایک مجرم رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔پہلے مقدمہ سن لیجے میں نے لکھا ترقی
تو اس کے جواب میں چاند بھائی کو ی سے لفظ بنا نا تھا لیکن نہیں ۔انہوں نے تو کھچنی ہی بناڈالا بجائے ؛ی ؛ کے ؛ق؛ سےقربانی لکھ دیا ،جلدی کریں فورا سزا سنائیں ان کو بھی ہمیشہ میرے ساتھ کردیں۔۔۔ہا ہا ہا اب مزا آئے گا بچو
آرڈر ، آرڈر !!!
آہا آہا آہا دیکھا جج کو بھی میری معصومیت پر یقین آ ہی گیا ہے اب سنایئے کیا فرماتے ہیں علماء دیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷
چلئے اب اپنا کام کیجئے اور خوامخواہ مجھے ہراساں نہ کیجئے یہ نہ ہو کہ میں ناجائز ہراساں کرنے کے جرم میں آپ کو کیس دائر کر دوں۔
تعطیل
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو