ذرا سی بات
ذرا سی بات
ذراسی بات
کہنے کو ذراسی بات ہے
مگر کئی لوگوں کی زندگی میں
ہلچل مچادیتی ہےذراسی بات
اور کوئی اپنی زندگی ذراسی بات کے لئے
ختم کردیتا ہیں اور کوئی ذراسی بات
سننے کے لئے برسوں انتظار کرتا ہیں
کہنے کو تو ذراسی بات ہے
مگر میں کبھی کہے نہ سکا
کہ مجھے تم سے........ ہے
کہنے کو ذراسی بات ہے
مگر کئی لوگوں کی زندگی میں
ہلچل مچادیتی ہےذراسی بات
اور کوئی اپنی زندگی ذراسی بات کے لئے
ختم کردیتا ہیں اور کوئی ذراسی بات
سننے کے لئے برسوں انتظار کرتا ہیں
کہنے کو تو ذراسی بات ہے
مگر میں کبھی کہے نہ سکا
کہ مجھے تم سے........ ہے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ذرا سی بات
بہت خوب محترم معراج صاحب
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ذرا سی بات
تیری صورت سے ہیں عالم میں بہاروں کو ثبات
تیری آنکھوں کے سوا کیا رکھا ہے دنیا میں
تیری آنکھوں کے سوا کیا رکھا ہے دنیا میں
Re: ذرا سی بات
بہت ہی عمدہ معراج بھائی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: ذرا سی بات
میں اپنی ہی دیش میں پردیسی ہوں یاروں
یقینان یہ اردو سے دل لگی کی سزا ہیں
یقینان یہ اردو سے دل لگی کی سزا ہیں
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: ذرا سی بات
بہت ہی خوب معراج بھائی
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ذرا سی بات
[center]میں اپنے ہی دیس میں پردیسی ہوں یاروں
یقینا یہ اردو سے دل لگی کی سزا ہے[/center]
محترم معراج صاحب شاید یہ شعر ایسے زیادہ اچھا لگے۔
بہرحال اس شعر سے آپ کے جذبات اور آپ سے روا سلوک کی مہک آ رہی ہے۔
یقینا یہ اردو سے دل لگی کی سزا ہے[/center]
محترم معراج صاحب شاید یہ شعر ایسے زیادہ اچھا لگے۔
بہرحال اس شعر سے آپ کے جذبات اور آپ سے روا سلوک کی مہک آ رہی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ذرا سی بات
مجھ پر تیری چاہ کی الزام ہی تو ہیں
یہ دشنام تو نہیں ہے اقرام ہی تو ہیں
یہ دشنام تو نہیں ہے اقرام ہی تو ہیں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ذرا سی بات
[center]مجھ پر تیری چاہ کے الزام ہی تو ہیں
یہ دشنام تو نہیں ہے اقرام ہی تو ہیں[/center]
معراج بھیا آپ لفظ “کے“ کی بجائے ہمیشہ “کی“ لکھتے ہیں اس کی کیا وجہ ہے۔
کیا آپ کی گرائمر خراب ہے یا کوئی اور مسئلہ؟
یہ دشنام تو نہیں ہے اقرام ہی تو ہیں[/center]
معراج بھیا آپ لفظ “کے“ کی بجائے ہمیشہ “کی“ لکھتے ہیں اس کی کیا وجہ ہے۔
کیا آپ کی گرائمر خراب ہے یا کوئی اور مسئلہ؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- کارکن
- Posts: 44
- Joined: Tue Mar 29, 2011 1:59 pm
- جنس:: مرد
Re: ذرا سی بات
گو بات ذرا سی ہے لیکن ہے بہت گہری
Re: ذرا سی بات
بھائی معراج وہ بات جو ذرا سی ہےمجھے بتا دو اگر زیادہ بھی ہے تو کوئی بات نہیں راز داری کا وعدہ ہے
Re: ذرا سی بات
پپو یار معراج بھیا کو تنگ تو نا کروں۔
Re: ذرا سی بات
ذرا سی بات کو لوگ پہاڑ بنا دیتے ہیں
Re: ذرا سی بات
یہ لڑی کیوں رکی ہوئی ہے ؟
Re: ذرا سی بات
ذرا سی بات جو نہیں ہو رہی
Re: ذرا سی بات
ذرا سی بات تو ذرا سی ہی ہوتی ہے تو
پھر کرنے کا کیا فائدہ
پھر کرنے کا کیا فائدہ
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ذرا سی بات
پتہ نہیں یہ دھاگہ بننا بھی چاہئے تھا کہ نہیں اب دیکھئےنا ذرا سی بات کے لئے دھاگہ کیسا؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو