کچھ مانوس سے چہرے،!!!!!!!!

اگر آپ شاعر ہیں اور اپنی شاعری ہمیں بھی سنانا پسند کرتے ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

کچھ مانوس سے چہرے،!!!!!!!!

Post by عبدالرحمن سید »

[center]کچھ مانوس سے چہرے، اجنبی بیگانے سے لگتے ھیں
کچھ انجان سے چہرے، اپنے ھی دیوانے سے لگتے ھیں

کبھی پاس تھے ھمارے، محفل کی رونق تھے کبھی
پاس سے گزرتے ھیں، تو بھی انجانے سے لگتے ھیں

آج وہ چہرہ چھپائے ھوئے، محفل میں آئے بیٹھے ھیں
نقاب میں بھی وہ اپنے، ارمان پہچانے سے لگتے ھیں
[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: کچھ مانوس سے چہرے،!!!!!!!!

Post by رضی الدین قاضی »

عبدالرحمن سید wrote:[center]کچھ مانوس سے چہرے، اجنبی بیگانے سے لگتے ھیں
کچھ انجان سے چہرے، اپنے ھی دیوانے سے لگتے ھیں

کبھی پاس تھے ھمارے، محفل کی رونق تھے کبھی
پاس سے گزرتے ھیں، تو بھی انجانے سے لگتے ھیں

آج وہ چہرہ چھپائے ھوئے، محفل میں آئے بیٹھے ھیں
نقاب میں بھی وہ اپنے، ارمان پہچانے سے لگتے ھیں
[/center]
بہت خوب !
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت خوب بڑے بھیا۔مزہ آ گیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

Re: کچھ مانوس سے چہرے،!!!!!!!!

Post by عبدالرحمن سید »

رضی الدین wrote:
عبدالرحمن سید wrote:[center]کچھ مانوس سے چہرے، اجنبی بیگانے سے لگتے ھیں
کچھ انجان سے چہرے، اپنے ھی دیوانے سے لگتے ھیں

کبھی پاس تھے ھمارے، محفل کی رونق تھے کبھی
پاس سے گزرتے ھیں، تو بھی انجانے سے لگتے ھیں

آج وہ چہرہ چھپائے ھوئے، محفل میں آئے بیٹھے ھیں
نقاب میں بھی وہ اپنے، ارمان پہچانے سے لگتے ھیں
[/center]
بہت خوب !
بہت شکریہ رضی الدین بھائی،!!!!
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

Post by عبدالرحمن سید »

چاند بابو wrote:بہت خوب بڑے بھیا۔مزہ آ گیا۔
خوش رھو چاند بابو،!!!!!
Post Reply

Return to “آپ کی شاعری”