Page 1 of 1

مسئلہ چینستان.....

Posted: Mon Sep 20, 2010 12:20 pm
by بلال احمد
السلام علیکم!



[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=fQm-AxYbwbc[/utvid]

Re: مسئلہ چینستان.....

Posted: Mon Sep 20, 2010 12:39 pm
by اضواء
:clap: :clap:

گنے اور اس کی پیدوار “ شکر“ کے بارے میں بہت ہی اچھی معلومات
پیئش کرنیکا بہت ہی شکریہ

Re: مسئلہ چینستان.....

Posted: Mon Sep 20, 2010 6:29 pm
by اعجازالحسینی
بہت خوب

Re: مسئلہ چینستان.....

Posted: Mon Sep 20, 2010 8:57 pm
by چاند بابو
اچھی خبر ہے پاکستان میں پانی کے سیلاب کے بعد اب آنے والا متوقع چینی کا سیلاب تاریخ میں سب سے بڑا ہو گا ،اس کے ساتھ ساتھ پیاز اور آلو وغیرہ جیسی ضروری اشیا بھی مارکیٹ سے غائب ہو چکی ہیں اور پیاز اور آلو دونوں کی قیمتیں ابھی سے ہی سو روپے فی کلو تک پہنچ چکی ہیں۔

Re: مسئلہ چینستان.....

Posted: Tue Sep 21, 2010 8:19 am
by بلال احمد
چاند بھائی آپکا کہنا درست ہے. لیکن ہم دعا کے سوا کر بھی کیا سکتے ہیں؟


یا اللہ ہم پر رحم فرما(آمین)