بٹیر (Quail)
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
بٹیر (Quail)
[center]بٹیر (Quail)[/center]
[center][/center]
تعارف
پاکستان اور ہندوستان میں کثرت سے پایاجانے والا تیتر کی قسم کا ایک ننھا سا پرندہ جو کھانے اور لڑانے کے کام آتا ہے۔ یہ پرندہ فصلی پرندہ ہے۔ جب گہیوں کے کھیت پکنے پہ آتے ہیں تو یہ آموجود ہوتا ہے۔ اور سردی کے موسم میں غائب یا روپوش ہو جاتا ہے۔
خوراک اور رہن سہن
یہ دریاوں کی وایوں میں چلا جاتا ہے جہاں گھاس پھوس اور دانہ دنکا عام ہوتا ہے۔ تمام سال چھاڑوں میں چھپا رہتا ہے۔ میدانوں میں اس وقت بھاگ جاتا ہے جب اس کے چھپنے کے لیے بڑی بڑی فصلیں نہ ہوں۔
شکار اور لڑائی
بٹیروں کو جال سے پکڑا جاتا ہے۔ بندوق سے شکار نہیں کیا جاتا کیونکہ یہ چھروں سے ریزہ ریزہ ہو جاتا ہے۔ جو لوگ بٹیر پالنے کے شوقین ہوتے ہیں انھیں بٹیر باز کہا جاتا ہے۔ وہ انکی لڑائی اور شکار پر بڑی بڑی شرطیں لگاتے ہیں۔ مغلیہ دورِ حکومت کے زوال کے دنوں میں لکھنئو میں بٹیر بازی کا عام رواج تھا۔
پاکستان میں پشاور، اٹک اور ملتان کے اضلاع کسی زمانے میں بٹیر بازی کے مراکز سمجھے جاتے تھے
[center][/center]
[center][/center]
تعارف
پاکستان اور ہندوستان میں کثرت سے پایاجانے والا تیتر کی قسم کا ایک ننھا سا پرندہ جو کھانے اور لڑانے کے کام آتا ہے۔ یہ پرندہ فصلی پرندہ ہے۔ جب گہیوں کے کھیت پکنے پہ آتے ہیں تو یہ آموجود ہوتا ہے۔ اور سردی کے موسم میں غائب یا روپوش ہو جاتا ہے۔
خوراک اور رہن سہن
یہ دریاوں کی وایوں میں چلا جاتا ہے جہاں گھاس پھوس اور دانہ دنکا عام ہوتا ہے۔ تمام سال چھاڑوں میں چھپا رہتا ہے۔ میدانوں میں اس وقت بھاگ جاتا ہے جب اس کے چھپنے کے لیے بڑی بڑی فصلیں نہ ہوں۔
شکار اور لڑائی
بٹیروں کو جال سے پکڑا جاتا ہے۔ بندوق سے شکار نہیں کیا جاتا کیونکہ یہ چھروں سے ریزہ ریزہ ہو جاتا ہے۔ جو لوگ بٹیر پالنے کے شوقین ہوتے ہیں انھیں بٹیر باز کہا جاتا ہے۔ وہ انکی لڑائی اور شکار پر بڑی بڑی شرطیں لگاتے ہیں۔ مغلیہ دورِ حکومت کے زوال کے دنوں میں لکھنئو میں بٹیر بازی کا عام رواج تھا۔
پاکستان میں پشاور، اٹک اور ملتان کے اضلاع کسی زمانے میں بٹیر بازی کے مراکز سمجھے جاتے تھے
[center][/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1577
- Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین پر
- Contact:
Re: بٹیر (Quail)
مجھے تو بھوک لگنی شروع ہوگئی ہے.
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اسداللہ شاہ[/center]
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: بٹیر (Quail)
تو اسے بھون کر کھا لیںاسداللہ شاہ wrote:مجھے تو بھوک لگنی شروع ہوگئی ہے.
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: بٹیر (Quail)
اچھی معلومات شیئر کرنے کا بہت شکریہ چاند بابو
-
- مشاق
- Posts: 1577
- Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین پر
- Contact:
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: بٹیر (Quail)
ہمارے پاس آ جائیں کھلا دیتے ہیںاسداللہ شاہ wrote:وہ ہاتھ میں آئے تب نا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: بٹیر (Quail)
ایہہ لوجی شاہ جی تسی بٹیر کھانے سی تے پہلے دسناں سی ۔ چلو خیر میں تواڈے واسطے تھوڑے جئے بٹیر لے آیا واں قبول کرو۔
[center]
[/center]
[center]
[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1577
- Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین پر
- Contact:
Re: بٹیر (Quail)
آیا تو تھا عرصہ تقریبا نو سال پہلےاعجازالحسینی wrote:ہمارے پاس آ جائیں کھلا دیتے ہیںاسداللہ شاہ wrote:وہ ہاتھ میں آئے تب نا
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اسداللہ شاہ[/center]
-
- دوست
- Posts: 276
- Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
- جنس:: مرد
Re: بٹیر (Quail)
بہت اچھی معلومات ہیں.
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
-
- مشاق
- Posts: 1577
- Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین پر
- Contact:
Re: بٹیر (Quail)
یہ تیسری ڈش بٹیر کے دھوکے میں مرغ تو نہیں لے آئے.چاند بابو wrote:ایہہ لوجی شاہ جی تسی بٹیر کھانے سی تے پہلے دسناں سی ۔ چلو خیر میں تواڈے واسطے تھوڑے جئے بٹیر لے آیا واں قبول کرو۔
[center]
[/center]
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اسداللہ شاہ[/center]
-
- مشاق
- Posts: 1577
- Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین پر
- Contact:
Re: بٹیر (Quail)
یہ تو بٹیر کے منہ تک آنے پر پتا لگے گا.
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اسداللہ شاہ[/center]
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: بٹیر (Quail)
اب آئیں اور پھر دیکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسداللہ شاہ wrote:آیا تو تھا عرصہ تقریبا نو سال پہلےاعجازالحسینی wrote:ہمارے پاس آ جائیں کھلا دیتے ہیںاسداللہ شاہ wrote:وہ ہاتھ میں آئے تب نا
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: بٹیر (Quail)
اسداللہ شاہ wrote:یہ تیسری ڈش بٹیر کے دھوکے میں مرغ تو نہیں لے آئے.چاند بابو wrote:ایہہ لوجی شاہ جی تسی بٹیر کھانے سی تے پہلے دسناں سی ۔ چلو خیر میں تواڈے واسطے تھوڑے جئے بٹیر لے آیا واں قبول کرو۔
[center]
[/center]
لگتا تو ایسے ہی ہے کہیں یہ ۔۔۔۔۔۔۔تو نہیں کہتے
-
- مشاق
- Posts: 1577
- Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین پر
- Contact:
Re: بٹیر (Quail)
کیا دیکھوں؟اعجازالحسینی wrote:اب آئیں اور پھر دیکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسداللہ شاہ wrote:آیا تو تھا عرصہ تقریبا نو سال پہلےاعجازالحسینی wrote: ہمارے پاس آ جائیں کھلا دیتے ہیں
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اسداللہ شاہ[/center]
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: بٹیر (Quail)
آپکی خدمت کیسے ہوتی ہےاسداللہ شاہ wrote:کیا دیکھوں؟اسداللہ شاہ wrote:اب آئیں اور پھر دیکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اعجازالحسینی wrote: آیا تو تھا عرصہ تقریبا نو سال پہلے
-
- مشاق
- Posts: 1577
- Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین پر
- Contact: