اینٹی وائرس کا پیغام ؟؟؟؟؟؟

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

اینٹی وائرس کا پیغام ؟؟؟؟؟؟

Post by مدرس »

میرے کمپیوٹر میں‌وائرس آگیا ہے
اور مستقل ایسے پیغام مل رہے ہیں‌

Image
Image

Image
Image


کو ئی بتائے میں‌کیا کروں؟ :envy:

http://www.darseislam.com/UOLOAD/Untitled-1.gif
http://www.darseislam.com/UOLOAD/4.gif
http://www.darseislam.com/UOLOAD/Untitled-2.gif
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اینٹی وائرس کا پیغام ؟؟؟؟؟؟

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

محترم مدرس بھیا آپ کے کمپیوٹر میں ٹروجن وائرس گھس آیا ہے۔
اب آپ کا انٹی وائرس سافٹ وئیر کمپیوٹر سے اس ٹروجن سے آنے والے وائرس کو تو کامیابی سے حذف کر رہا ہے لیکن اس کے اصل سورس کو حذف کرنے سے قاصر ہے۔
آپ کوئی اچھا سا انٹی سپائی وئیر اور ٹروجن ریموور سافٹ وئیر انسٹال کیجئے اور پھر اپنے کمپیوٹر کو اسکین کروا لیں انشااللہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اینٹی وائرس کا پیغام ؟؟؟؟؟؟

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بھائی آپ ہی کوئی اچھا انٹی وائرس نام تجویز کر دیتے تو بہتر ہوتا۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اینٹی وائرس کا پیغام ؟؟؟؟؟؟

Post by چاند بابو »

ٹھیک ہے پھر میں انہیں McAfee AntiSpyware تجویز کرتا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اینٹی وائرس کا پیغام ؟؟؟؟؟؟

Post by شازل »

ٹروجن ریموور بھی بہترین چوائس ہے
ساتھ ہی اسپائی باٹ سرچ اینڈ ڈسٹرائے بھی.
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: اینٹی وائرس کا پیغام ؟؟؟؟؟؟

Post by مدرس »

یارو مجھے سرچ کرنا نہیں آتا یا میں‌کا ہل ہوں‌اور دونوں‌باتیں بھی جمع ہو سکتی ہیں
اس لئے مجھے ڈائریکٹ لنک فراہم کردیا جائے تو میں احسان مانو‌ں ورنہ نہیں‌مانوں‌گا


جو دے اس کا بھلا جو نہ دے اسکا بھلا نہ ہو
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: اینٹی وائرس کا پیغام ؟؟؟؟؟؟

Post by مدرس »

اور یہ بھی پیغامات آرہے ہیں
Image
Image

Image
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: اینٹی وائرس کا پیغام ؟؟؟؟؟؟

Post by یاسر عمران مرزا »

آپ اویرا استعمال کر سکتے ہیں. اس کا مفت ورژن بھی دستیاب ہے
Image
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اینٹی وائرس کا پیغام ؟؟؟؟؟؟

Post by بلال احمد »

مدرس بھائی مسئلہ حل ہو گیا؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: اینٹی وائرس کا پیغام ؟؟؟؟؟؟

Post by مدرس »

نہیں‌بھائی شکریہ کہ آپ نے پوچھ لیا
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اینٹی وائرس کا پیغام ؟؟؟؟؟؟

Post by چاند بابو »

تو اب کیا مسئلہ ہے کیوں حل نہیں ہوا۔
بتایئے میں کیا کرسکتا ہوں؟؟
اگر کچھ اور چاہئے ہو تو بھی بتایئے گا۔
اور اگر رجسٹرڈ چاہئے ہو تو ذاتی پیغام میں بتایئے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اینٹی وائرس کا پیغام ؟؟؟؟؟؟

Post by بلال احمد »

لو جی اتنی آفرز بھلا کوئی اوردے سکتا ہے. جلدی کیجئے یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”