ہمارے گاؤں کے ایک صاحب

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
ذوالقرنین کاش
کارکن
کارکن
Posts: 5
Joined: Sun Aug 24, 2008 6:08 am
جنس:: مرد
Location: ہم آپ کے دل میں رہتے ہیں

ہمارے گاؤں کے ایک صاحب

Post by ذوالقرنین کاش »

ہمارے گاؤں کے ایک صاحب جو کبھی صاحب حیثیت یعنی زمیندار تھے ان کے والد نے اسلام قبول کرنے کی وجہ سے ان کو جائیداد سے بے دخل کردیا ہے، ان صاحب کی 3 بیٹیاں نے جو بیاہی جانے کے قابل ہیں اور ان اپنی ان بیٹوں کے ہاتھ پیلے کرنا چاہتے ہیں مگر مالی مجبوریوں کے باعث اس سے قاصر ہیں اور ہماری اردو کی ٹیم ان کی ہیلپ کرنا چاہیں تو ان کی مدد کرسکتے ہیں، میں نے ان کی ایک بیٹی کاخرچہ مکمل طورپر اٹھانے کا ذمہ لیا ہے اور اللہ سے دعا کریں کہ اللہ قبول فرمائے، یہ صاحب اب کراچی کے ایک پسماندہ علاقے میں مقیم ہیں
ان کی براہ راست مدد کےلئے-
PLS- A/C No,.9497-6
مسلم کمرشل بینک، نیو چالی برانچ الطاف حسین روڈ کراچی
والسلام
سید کاش
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت شکریہ آکاش بھیا آپ کی آمد کا شکریہ۔

بہت خوشی ہوئی کہ آپ ایک ایسا کام کرنے جا رہے ہیں جو خلقِ خدا کی فلاح کے لئے ہے اور مالک مخلوق اس کام پر بہت راضی ہو گا۔اللہ تعالٰی آپ کو اور آپ کی ٹیم کو اس کارِ خیر کا اجرِ عظیم عطا فرمائے۔ اور توفیق عطافرمائے کہ آپ اس عظیم مقصد میں پوری نیک دلی سے کامیاب ہو جائیں۔

تمام احباب سے پرزور اپیل ہے کہ اپنی اپنی استعداد کے مطابق آکاش بھیا کے دیئے ایڈریس پر اپنے عطیات روانہ فرمائیں اور اس کارِ خیر میں حصہ ڈالیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

کاش بھائی آپ نے بہت ہی نیک کام کا بیڑا اٹھایا ہے۔ اللہ تعالی آپ کی اس نیکی کو قبول کرے۔ آمین !
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”