Page 1 of 1

اپنے ہارڈ ڈیسک کو SATA پورٹ والے ہارڈ ڈیسک میں تبدیل کریں.

Posted: Sun Aug 22, 2010 8:47 pm
by علی خان

Re: اپنے ہارڈ ڈیسک کو SATA پورٹ والے ہارڈ ڈیسک میں تبدیل کری

Posted: Sun Aug 22, 2010 9:01 pm
by چاند بابو
لیکن یہ چپ اور کیبلز ملے گی کہاں سے؟

Re: اپنے ہارڈ ڈیسک کو SATA پورٹ والے ہارڈ ڈیسک میں تبدیل کری

Posted: Sun Aug 22, 2010 9:05 pm
by علی خان
یہ یہاں مارکیٹ میں عام ہیں اور اسکی قیمت 350 سے لیکر 400 روپے تک ہے. اپ خود اندازہ لگا لیں، کہ میرے پاس یہ یہاں موجود ہے،

Re: اپنے ہارڈ ڈیسک کو SATA پورٹ والے ہارڈ ڈیسک میں تبدیل کری

Posted: Sun Aug 22, 2010 11:39 pm
by بلال احمد
اشفاق بھائی یہ چپ لگانے سے کیا فائدہ ہو گا؟

Re: اپنے ہارڈ ڈیسک کو SATA پورٹ والے ہارڈ ڈیسک میں تبدیل کری

Posted: Mon Aug 23, 2010 8:51 am
by شازل
مطلب یہ کہ آپ ساٹا ہارڈ ڈسک کو عام پورٹ والے سسٹم میں لگاسکیں گے

Re: اپنے ہارڈ ڈیسک کو SATA پورٹ والے ہارڈ ڈیسک میں تبدیل کری

Posted: Mon Aug 23, 2010 9:01 am
by علی خان
بلال نے لکھاہے:
اشفاق بھائی یہ چپ لگانے سے کیا فائدہ ہو گا؟
اس سے اپ اپنے IDE ہارڈ ڈیسک یا CD-ROM کو SATA میں تبدیل کر سکتے ہیں، اگر اپکے سسٹم میں IDE کا پورٹ خراب ہو گیا ہوں، یا نیا سسٹم لیا ہوں، اور اپکا ہارڈ ڈیسک یا سی ڈی روم پرانے والا ہے. تو اسکے ذریعے اپ اپنے IDE- Devices کو SATA میں تبدیل کر سکتے ہیں، لیکن تب ہی یہ ممکن ہے، جب اپکے سسٹم میں SATA- Port موجود ہو. امید ہے یہ وضاحت کافی ہوگی.

Re: اپنے ہارڈ ڈیسک کو SATA پورٹ والے ہارڈ ڈیسک میں تبدیل کری

Posted: Mon Aug 23, 2010 9:12 am
by علی خان
شازل wrote:مطلب یہ کہ آپ ساٹا ہارڈ ڈسک کو عام پورٹ والے سسٹم میں لگاسکیں گے
ہاں شازل بھائی،
بلکہ اپ عام پورٹ والے ہارڈ ڈیسک یا سی ڈی روم کو بھی ساٹا میں تبدیل کر سکتے ہیں، اس کٹ سے دونوں کام لئے جاسکتے ہیں،

Re: اپنے ہارڈ ڈیسک کو SATA پورٹ والے ہارڈ ڈیسک میں تبدیل کری

Posted: Mon Aug 23, 2010 11:19 am
by بلال احمد
وضاحت کا شکریہ :clap: :clap: :clap: