اسلام علیکم!
[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=hHDu-w8dqvE[/utvid]
اپنی ڈرائیو کو FATسے NTFSمیں تبدیل کریں
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
اپنی ڈرائیو کو FATسے NTFSمیں تبدیل کریں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: اپنی ڈرائیو کو FATسے NTFSمیں تبدیل کریں
زبردست ، اچھی شیرنگ کے لئے شکریہ بلال
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اپنی ڈرائیو کو FATسے NTFSمیں تبدیل کریں
بہت خوب، اچھی شئیرنگ ہے۔
شئیرکرنے کا شکریہ۔
شئیرکرنے کا شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: اپنی ڈرائیو کو FATسے NTFSمیں تبدیل کریں
یہاں یہ خیال رہے، کہ NTFS سے پھر یہ واپس FAT32میں تبدیل نہیں ہو سکتی، یہ تبدیلی مستقل ہوگی،
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Re: اپنی ڈرائیو کو FATسے NTFSمیں تبدیل کریں
جی بلکل کیونکہ NTFSلیٹسٹ ہے اس لیے FAT32سے تبدیل ہونے کے بعد واپسی نہ ممکن ہے. لیکن یہ بھی صرف پابندی صرف Cڈرائیو کے لیے ہے. باقی ڈرائیو کا فائل سسٹم تبدیل ہو سکتا ہے.اشفاق علی wrote:یہاں یہ خیال رہے، کہ NTFS سے پھر یہ واپس FAT32میں تبدیل نہیں ہو سکتی، یہ تبدیلی مستقل ہوگی،
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: اپنی ڈرائیو کو FATسے NTFSمیں تبدیل کریں
پسند کرنے کا شکریہ ماجد بھائیچاند بابو wrote:بہت خوب، اچھی شئیرنگ ہے۔
شئیرکرنے کا شکریہ۔
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا