..مزيدار مچھلي..
Re: ..مزيدار مچھلي..
باقی بھی تو فل ہی ہیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: ..مزيدار مچھلي..
اور سحری تک ٹھندی ہو جائے گی۔
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ..مزيدار مچھلي..
آپ سبکا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: ..مزيدار مچھلي..
{أضواء} wrote:یہ تو ذائقہ کے بعد آپ ہی بتاناچاند بابو wrote:اور مجھے بھوک یہاں کھینچ لائی ہے۔
یقینا بہت مزے کی ہو گی۔
موضوع کی حوصلہ آفزئی کا بہت بہت شکریہ
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: ..مزيدار مچھلي..
اضوا بہن اب کوئی نئی ریسیپی شیئر کیجیئے نا۔رضی الدین قاضی wrote:{أضواء} wrote:یہ تو ذائقہ کے بعد آپ ہی بتاناچاند بابو wrote:اور مجھے بھوک یہاں کھینچ لائی ہے۔
یقینا بہت مزے کی ہو گی۔
موضوع کی حوصلہ آفزئی کا بہت بہت شکریہ
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: ..مزيدار مچھلي..
کام کی غرض سے سعودیہ میںقیام کے بعد مجھے کافی ساری ڈشز پکانے کا تجربہ ہو گیا ہے. تاہم میںچٹ پٹی چیزوںسے بھاگنے لگ گیا ہوں آج کل. کیوں کی ایک عرصے سے غیر معیاری کھانے کھاتے کھاتے اب نظام انہضام کمزور ہو گیا ہے. اس لیے کوشش کرتا ہوں، خود بنا کر کھاؤں لیکن چٹ پٹا نہ ہونے دوں کھانا.
آپکی بتائی گئی ترکیب ضرور کوشش کروں گا...
والسلام
آپکی بتائی گئی ترکیب ضرور کوشش کروں گا...
والسلام
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ..مزيدار مچھلي..
ارے واہ بہت خوب تو مرزا صاحب آپ بھی کچھ شئیر کیجئے نا۔
چاہے چٹ پٹا نہ ہو۔
چاہے چٹ پٹا نہ ہو۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: ..مزيدار مچھلي..
جی انشاء اللہ کوشش کروں گا.چاند بابو wrote:ارے واہ بہت خوب تو مرزا صاحب آپ بھی کچھ شئیر کیجئے نا۔
چاہے چٹ پٹا نہ ہو۔
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ..مزيدار مچھلي..
ان شاءاللہ آپکو بہت جلد اور پھیلی فرصت میں نئی ڈش مل جائیگیرضی الدین قاضی wrote:
اضوا بہن اب کوئی نئی ریسیپی شیئر کیجیئے نا۔
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ..مزيدار مچھلي..
یاسر عمران مرزا wrote:کام کی غرض سے سعودیہ میںقیام کے بعد مجھے کافی ساری ڈشز پکانے کا تجربہ ہو گیا ہے. تاہم میںچٹ پٹی چیزوںسے بھاگنے لگ گیا ہوں آج کل. کیوں کی ایک عرصے سے غیر معیاری کھانے کھاتے کھاتے اب نظام انہضام کمزور ہو گیا ہے. اس لیے کوشش کرتا ہوں، خود بنا کر کھاؤں لیکن چٹ پٹا نہ ہونے دوں کھانا.
آپکی بتائی گئی ترکیب ضرور کوشش کروں گا...
والسلام
ہاں کوشیش کریں کوشیشیں ہمیشہ کامیاب رہتی ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ..مزيدار مچھلي..
بلال احمد wrote:باقی بھی تو فل ہی ہیں
تو پھر عید پر بنالیجئگا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: ..مزيدار مچھلي..
اگر ہم بنانے لگیں تو پھر بن گئی مچھلی.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: ..مزيدار مچھلي..
مچھلی بنی بنائی مل جاتی ہے اسے پکا نا آرٹ ہے۔
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ..مزيدار مچھلي..
بن گئی مچھلی نہیں ““ جل گئی مچھلی “بلال احمد wrote:اگر ہم بنانے لگیں تو پھر بن گئی مچھلی.
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: ..مزيدار مچھلي..
یہ مچھلی تو ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتی۔بڑی برکت ہے اس میں۔
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ..مزيدار مچھلي..
یہ تو سبکو پتا ہے کے ہمارے یہاں پیسوں میں برکت اور کھانوں میں بھی برکت رہتی ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: ..مزيدار مچھلي..
{أضواء} wrote:
یہ تو سبکو پتا ہے کے ہمارے یہاں پیسوں میں برکت اور کھانوں میں بھی برکت رہتی ہے
بے شک
اضواء بہن آپ خوش نصیب ہیں، جس سر زمین پر رہتی ہیں وہاں برکت ہی برکت ہے۔
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ..مزيدار مچھلي..
هذا من فضل ربي
آپکے اس خلوص کا بہت بہت شکریہ
آپکے اس خلوص کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: ..مزيدار مچھلي..
{أضواء} wrote:هذا من فضل ربي
آپکے اس خلوص کا بہت بہت شکریہ
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ..مزيدار مچھلي..
[center]دعاء ہے کے اردو نامه دن دوگنی رات چوگنی ترقی کرے اور ہر ایک کیلئے خوشی کا ممبر رمز ““ نشانی بن جائے“[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]