(الصفحة الرئيسية)
Re: (الصفحة الرئيسية)
[quote="رضی الدین قاضی"]بے شک ایرر کا مسلہ کم ہو گیا ہے لیکن جب بھی آتا ہت بڑی کوفت ہوتی ہے۔
اس کا مستقل حل ڈھونڈنے کی ضرورت ہے۔[/quote]
میرا خیال ہے پہلے تو چاند بھائی اور شازل بھائی کو ڈھونڈنے کی ضرورت ہے دونوں احباب شادی کے بعد سے غائب ہیں
اس کا مستقل حل ڈھونڈنے کی ضرورت ہے۔[/quote]
میرا خیال ہے پہلے تو چاند بھائی اور شازل بھائی کو ڈھونڈنے کی ضرورت ہے دونوں احباب شادی کے بعد سے غائب ہیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: (الصفحة الرئيسية)
پہلے ان دونوں کو ڈھونڈنا ہوگا۔
پھر وہ ایرر کی جڑ کو ڈھونڈ لکالیں گے۔
پھر وہ ایرر کی جڑ کو ڈھونڈ لکالیں گے۔
[center][/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: (الصفحة الرئيسية)
ہم دونوں ان ایررز کو ڈھونڈنے نکلے تھے جو ابھی تک نہیں مل سکی ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: (الصفحة الرئيسية)
چاند بابو آپ کا ایرر تو مجھے پتہ ہے بھائی شازل کا میں کچھ نہیں کہہ سکتا
Re: (الصفحة الرئيسية)
مطلب چاند بھائی گھر کا راستہ بھول گئے ہیںپپو wrote:چاند بابو آپ کا ایرر تو مجھے پتہ ہے بھائی شازل کا میں کچھ نہیں کہہ سکتا
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: (الصفحة الرئيسية)
ہماری جگ مگ پٹی کا کیا حال ہوا ہے اب تک !!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: (الصفحة الرئيسية)
ارے آپ جو جگ مگ پٹی کی پڑی ہے ادھر پورٹل صفحہ جوںکا توںہے{أضواء} wrote:ہماری جگ مگ پٹی کا کیا حال ہوا ہے اب تک !!!
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: (الصفحة الرئيسية)
بلال احمد wrote:ارے آپ جو جگ مگ پٹی کی پڑی ہے ادھر پورٹل صفحہ جوںکا توںہے{أضواء} wrote:ہماری جگ مگ پٹی کا کیا حال ہوا ہے اب تک !!!
کیا آپ کے پاس بھی پورٹل کا مسئلہ ہے میری طرح
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: (الصفحة الرئيسية)
یہ پورٹل لگتا ہے ناراض ہوگیا ہے چاند بھائی کی شادی کی وجہ سے تقریبا تبھی سے مسئلہ کر رہا ہے{أضواء} wrote:بلال احمد wrote:ارے آپ جو جگ مگ پٹی کی پڑی ہے ادھر پورٹل صفحہ جوںکا توںہے{أضواء} wrote:ہماری جگ مگ پٹی کا کیا حال ہوا ہے اب تک !!!
کیا آپ کے پاس بھی پورٹل کا مسئلہ ہے میری طرح
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: (الصفحة الرئيسية)
یہ پورٹل لگتا ہے ناراض ہوگیا ہے چاند بھائی کی شادی کی وجہ سے تقریبا تبھی سے مسئلہ کر رہا ہے{أضواء} wrote:بلال احمد wrote:ارے آپ جو جگ مگ پٹی کی پڑی ہے ادھر پورٹل صفحہ جوںکا توںہے{أضواء} wrote:ہماری جگ مگ پٹی کا کیا حال ہوا ہے اب تک !!!
کیا آپ کے پاس بھی پورٹل کا مسئلہ ہے میری طرح
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: (الصفحة الرئيسية)
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: (الصفحة الرئيسية)
یہ کیا مسئلہ ہوگیا ہے میرے پاس فورم اچھا چلتے چلتے بند ہوجاتا ہے
اور پھر الفاظ بھی بہت ہی بڑے ہے
زرا اس بات پر توجہہ دیجئے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: (الصفحة الرئيسية)
اللہ خیر.
ارے بہنا الفاظ بڑے بڑے تو میں نے کیئے ہیں کیونکہ اس کی فونٹ میں تبدیلی کی ہے.
البتہ چلتے چلتے رک کیوں جاتا ہے اور کیا پیغام آتا ہے اس کی وضاحت فرمائیں.
کیا کسی اور دوست کو بھی یہی مشکل درپیش ہے آج صبح سے؟؟؟
ارے بہنا الفاظ بڑے بڑے تو میں نے کیئے ہیں کیونکہ اس کی فونٹ میں تبدیلی کی ہے.
البتہ چلتے چلتے رک کیوں جاتا ہے اور کیا پیغام آتا ہے اس کی وضاحت فرمائیں.
کیا کسی اور دوست کو بھی یہی مشکل درپیش ہے آج صبح سے؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: (الصفحة الرئيسية)
پتا نہیں ....کچھہ دیر کی کوشش سے صفحہ تازہ دم کرتےرہنے کے بعد جب کہیں جاکر
اوکے رہتا ہے
اوکے رہتا ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: (الصفحة الرئيسية)
اضواء بہنا اب دوبارہ سے ٹرائی کریں میں نے Cache حذف کی ہیں فورم کی.
اب دیکھیں کیا آپ کے پاس فورم درست کام کر رہا ہے؟؟؟
اب دیکھیں کیا آپ کے پاس فورم درست کام کر رہا ہے؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: (الصفحة الرئيسية)
جی اب ٹھیک ہے اور الفاظ بھی معتدل ہے
آپ کا شکریہ ....
آپ کا شکریہ ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: (الصفحة الرئيسية)
رضی الدین قاضی wrote:چلتے چلتے رکنے کا مسلہ یہاں تو نہیں ہے بہنا
کل میرے ساتھہ ایسے ہی ہوتے رہا
کئی بار صفحہ کو تازہ کرتے ہوئے انتظار کرنا پڑتا ...
آپ کا شکریہ رضی بھیا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]