زبیر بھیا آپ کی آمد کا بہت شکریہ۔ رہی بات آپ کے غیر حاضر رہنے کی تو مجھے اندازہ تھا کہ شاید آپ کہیں مصروف ہوں گے۔ اور اجازت کا تعلق آپ کے آنے نہ آنے سے نہیں بلکہ آپکی خوبصورت تحاریر سے ہے جن کی جو جس انداز میں بھی پذیرائی کرے میں اس کی حمایت کروں گا۔امکانات wrote:عید مبارک لاگ ان ہونے میں دشواری تھی میرا کمپیوٹر پاسورڈ کا درست اندراج نہیںکر رہا تھا اور کوئی بات نہ تھی میرے مسلسل غیر حاضر رہنے کے باوجود آپ کا رضی بھائی کو اجازت دینا قابل تعریف ہے شکریہ چاند بابوچاند بابو wrote:اچھا چلیں اگر ایسا ہے تو ایسے ہی سہی۔
چلئے اسے چھوریئے یہ بتایئے کہ کہاں ہے آپ کی نئی تحریر؟