تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
Posts: 13369 Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Post
by رضی الدین قاضی » Fri Mar 14, 2008 2:24 pm
معزز اراکین اردو نامہ ، آپ جب اس فورم پر تشریف لائیں ، یہاں اپنی حاضری ضرور درج کرائیں ۔
چاند بابو
منتظم اعلٰی
Posts: 22224 Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:
Post
by چاند بابو » Fri Mar 14, 2008 3:05 pm
لیجئے صاحب پھر ہماری حاضری تو لگا لیجئے ہم حاضر ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شمشاد
کارکن
Posts: 29 Joined: Mon Mar 10, 2008 9:03 pm
Post
by شمشاد » Fri Mar 14, 2008 3:15 pm
اگر تو صرف حاضر ہونے سے مطلب ہے تو لیجئے میں حاضر ہوں۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
Posts: 13369 Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Post
by رضی الدین قاضی » Sat Mar 15, 2008 7:28 am
السلام علیکم اراکین اردو نامہ !
میں یہ سوچتا تھا اس دھاگے میں سب سے پہلے میری حاخری درج ہوگی۔ مگر جناب چاند بابو صاحب اور جناب شمشاد صاحب
نے بازی مار لی۔
چاند بابو
منتظم اعلٰی
Posts: 22224 Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:
Post
by چاند بابو » Sat Mar 15, 2008 3:35 pm
لو جی جناب یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ ہم پہلے آ جائیں جناب یہ پوسٹ آپ کی لگائی تھی تو پہلی حاضری آپکی ہوئی نہ۔چلئے پھر میری آج کی حاضری بھی لگا ہی لیں۔
ایک اور بات شمشاد بھائی کی کل کی حاضری پر کراس لگا دیا جائے کیونکہ انہوں نے حاضری لگانے کے فورا بعد فرار حاصل کر لیا تھا۔یہ تو اچھی بات نہیں نہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
Posts: 17803 Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm
Post
by پپو » Sat Mar 15, 2008 9:21 pm
جی جناب ہم بھی حاضر ہو ہی گئے۔ اصل میں مجھے کچھ ذاتی کاموںکی وجہ سے شہر سے باہر جانا پڑا جس کی وجہ سےحاضر ہونے میں تاخیر ہو گئی۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
Posts: 13369 Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Post
by رضی الدین قاضی » Sun Mar 16, 2008 7:22 am
السلام علیکم اراکین اردو نامہ !
پپو بھائی بڑی خوشی ہو ئی آپ حاضر ہوئے۔ اب پپو کو پاس ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا۔
چاند بابو
منتظم اعلٰی
Posts: 22224 Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:
Post
by چاند بابو » Sun Mar 16, 2008 6:40 pm
میں بھی حاضر ہوں سر جی میری حاضری بھی لگا لیجئے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
Posts: 13369 Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Post
by رضی الدین قاضی » Mon Mar 17, 2008 6:48 am
السلام علیکم اراکین اردو نامہ !
چاند بھائی جو بھائی رجشٹریشن کی رسم ادا کرنے کے بعد غائب
ہو گئے ہیں ان کی خیریت دریافت کرنی چاہئے۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
Posts: 13369 Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Post
by رضی الدین قاضی » Tue Mar 18, 2008 8:11 am
السلام علیکم اراکین اردو نامہ !
چاند بھائی ، سب خیریت ہے نا !
حلف کی رسم میں آپ شرکت کرنے گئے ہیں کیا؟
چاند بابو
منتظم اعلٰی
Posts: 22224 Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:
Post
by چاند بابو » Tue Mar 18, 2008 1:35 pm
سوری بھائی رضی اصل میں آج ہماری ایک میٹنگ تھی جس کی تیاری کے سلسلہ میں کل بے حد مصروفیت رہی۔ ویسے میں اکثر ایسے ہی غائب ہو جاتا ہوں۔ میرے بعد یہ آپ کی ہی ذمہ داری ہے کہ فورم کو سنبھالے رکھئے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
چاند بابو
منتظم اعلٰی
Posts: 22224 Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:
Post
by چاند بابو » Wed Mar 19, 2008 6:28 pm
شکر ہے کبھی تو میں سب سے پہلے فورم پر موجود پایا گیا۔ اس میں میرا کوئی کمال نہیں آج اور کوئی نہیں آیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
Posts: 13369 Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Post
by رضی الدین قاضی » Thu Mar 20, 2008 2:05 pm
السلام علیکم اراکین اردو نامہ !
بھائی کل انٹرنیٹ کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔ کافی غصہ آیا مجھے۔ مگر کیا کرتا، افسوس کے سوا۔ آج دوپہر بعد انٹرنیٹ نے ہلکی سی سانس لی، اور میں اردو نامہ پر حاضر ہوں۔
چاند بابو
منتظم اعلٰی
Posts: 22224 Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:
Post
by چاند بابو » Thu Mar 20, 2008 7:33 pm
جی رضی بھائی آپ کو دوبارہ فورم پر آنے پر خوش آمدید۔ اس کا مطلب ہے کہ مجھے نیٹ کو شکریہ بولنا چاہئے کہ اس نے مجھے سب سے پہلے فورم پر آنے کا موقع دیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
Posts: 13369 Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Post
by رضی الدین قاضی » Fri Mar 21, 2008 7:15 am
اور جو نیٹ اچانک غائب ہو جاتا ہے اسے نہیں کوسیں گے۔
چاند بابو
منتظم اعلٰی
Posts: 22224 Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:
Post
by چاند بابو » Fri Mar 21, 2008 2:07 pm
دیکھئے جی میں اس نیٹ کو کیوں کوسوں گا بھلا اس کی مہربانی سے ہی تو میں آپ سے پہلے پہنچ پایا تھا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
Posts: 13369 Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Post
by رضی الدین قاضی » Sat Mar 22, 2008 7:12 am
چاند بھائی ہمارے یہاں نیٹ کبھی بھی اچانک ہی چلا جاتا ہے۔ بہت کوفت ہوتی ہے۔ دراصل نیٹ کیبل کے ذریعے لیا ہوا ہے۔ اب فون کے ذریعے نیٹ کی درخواست دے رکھی ہے۔ پتہ نہیں کب تک کنیکشن لگ پائے گا۔
چاند بابو
منتظم اعلٰی
Posts: 22224 Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:
Post
by چاند بابو » Sat Mar 22, 2008 4:29 pm
اچھی بات ہے جلد ہی اپنا فون والا کنکشن حاصل کر لیں تاکہ مسئلہ نہ رہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
Posts: 13369 Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Post
by رضی الدین قاضی » Sun Mar 23, 2008 7:05 am
بھائی فون والے کنیشن کا مجھے بھی بڑی بے تابی سے انتظار ہے۔
چاند بابو
منتظم اعلٰی
Posts: 22224 Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:
Post
by چاند بابو » Sun Mar 23, 2008 6:00 pm
لگ ہی جائے گا آخر ایک دن۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو