Page 1 of 1

آئندہ صدر کے لئے کون بہتر ہے

Posted: Sun Aug 31, 2008 3:16 pm
by چاند بابو
صدارتی امیدواروں کی ڈور میں تین نمایاں شخصیات میدانِ عمل میں اتری ہیں جن میں ایک پاکستان پیپلز پارٹی کے آصف علی زرداری دوسرے پاکستان مسلم لیگ نواز کے جسٹس سعید الزمان صدیقی اور تیسرے پاکستان مسلم لیگ ق لیگ کے مشاہد حسین سید ہیں۔

آپ کی رائے میں ان تینوں میں سے کون بہتر ہے اور آپ پاکستان کی بہتری کے لئے کس کو صدر دیکھنا چاہتے ہیں۔اپنا ووٹ دیں۔

Posted: Tue Apr 14, 2009 3:08 pm
by سسی
نہ میں‌نہیں ووٹ ڈالتی اپنا۔۔۔۔میرا نام ہی نہیں لکھا آپ نے امیدواروں میں۔۔۔۔

ویسے اچھا ہی کیا نہیں لکھا ایویں ای غداری نے ہار جانا تھا :lol:

Posted: Tue Apr 14, 2009 9:24 pm
by چاند بابو
زینب wrote:نہ میں‌نہیں ووٹ ڈالتی اپنا۔۔۔۔میرا نام ہی نہیں لکھا آپ نے امیدواروں میں۔۔۔۔

ویسے اچھا ہی کیا نہیں لکھا ایویں ای غداری نے ہار جانا تھا :lol:

اب جب آپ سب سے آخر میں آ ہی چکی ہیں تو آپ کا نام بھی سب سے آخر میں لکھ دیتے ہیں۔

Posted: Wed Apr 15, 2009 12:42 pm
by سسی
نہین دوبارہ الیکشن کرواو میں اس صدر کو نہیں مانتی

Posted: Wed Apr 15, 2009 10:35 pm
by چاند بابو
اچھا یہ بات ہے تو چلو الیکشن ولیکشن سب ختم حکومت تحلیل اور مارشل لاء کے تنازر میں ہم چیف مارشل لاء آفسیر ٹھہرے۔ :lol: :lol:
خبردار اگر کسی نے کوئی گڑبڑ کرنے کی کوشش کی تو فورا سے پہلے غائب ہو جائے گا اور چار پانچ سال بعد بھی صرف یہ پتہ چلے گا کہ گوانتانامو کی کسی کوٹھڑی میں پڑا ہے۔ :lol:

Re: آئندہ صدر کے لئے کون بہتر ہے

Posted: Sat Aug 22, 2009 12:33 am
by عبدالقدوس
اسکو بھی بند کردیں بھائی اب کیوں خون کو جوش دلوا رہے ہیں

Re: آئندہ صدر کے لئے کون بہتر ہے

Posted: Sat Oct 31, 2009 8:14 pm
by شازل
اوکے :P