صدارتی امیدواروں کی ڈور میں تین نمایاں شخصیات میدانِ عمل میں اتری ہیں جن میں ایک پاکستان پیپلز پارٹی کے آصف علی زرداری دوسرے پاکستان مسلم لیگ نواز کے جسٹس سعید الزمان صدیقی اور تیسرے پاکستان مسلم لیگ ق لیگ کے مشاہد حسین سید ہیں۔
آپ کی رائے میں ان تینوں میں سے کون بہتر ہے اور آپ پاکستان کی بہتری کے لئے کس کو صدر دیکھنا چاہتے ہیں۔اپنا ووٹ دیں۔
آئندہ صدر کے لئے کون بہتر ہے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
آئندہ صدر کے لئے کون بہتر ہے
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
زینب wrote:نہ میںنہیں ووٹ ڈالتی اپنا۔۔۔۔میرا نام ہی نہیں لکھا آپ نے امیدواروں میں۔۔۔۔
ویسے اچھا ہی کیا نہیں لکھا ایویں ای غداری نے ہار جانا تھا
اب جب آپ سب سے آخر میں آ ہی چکی ہیں تو آپ کا نام بھی سب سے آخر میں لکھ دیتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
اچھا یہ بات ہے تو چلو الیکشن ولیکشن سب ختم حکومت تحلیل اور مارشل لاء کے تنازر میں ہم چیف مارشل لاء آفسیر ٹھہرے۔
خبردار اگر کسی نے کوئی گڑبڑ کرنے کی کوشش کی تو فورا سے پہلے غائب ہو جائے گا اور چار پانچ سال بعد بھی صرف یہ پتہ چلے گا کہ گوانتانامو کی کسی کوٹھڑی میں پڑا ہے۔
خبردار اگر کسی نے کوئی گڑبڑ کرنے کی کوشش کی تو فورا سے پہلے غائب ہو جائے گا اور چار پانچ سال بعد بھی صرف یہ پتہ چلے گا کہ گوانتانامو کی کسی کوٹھڑی میں پڑا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو