آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟
-
- کارکن
- Posts: 33
- Joined: Sun Aug 01, 2010 9:27 pm
Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟
یا اللہ ہمارے پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم رکھ
اور اس میں امن کی فضا قائم فرما
اور میرے ملک پاکستان کو حفاظت فرما
آمین!
اور اس میں امن کی فضا قائم فرما
اور میرے ملک پاکستان کو حفاظت فرما
آمین!
Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟
ثم آمین
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟
میرے آنے کا سبب تو محترم اعجاز بھیا ہیں . . . . . . جادو ' ٹونا ' سحر و جنات سے حفاظت کے تعلق سے ایک مضمون محترم کا دیکھنے ملا تھا... بس اسی کو پڑھتے پڑھتے اردو نامہ سے لگاؤ ہو گیا . . . .
دعا ہے کہ اب یہ ساتھ ہمیشہ کے لئے قائم رہے . آمین
دعا ہے کہ اب یہ ساتھ ہمیشہ کے لئے قائم رہے . آمین
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟
یعنی آپکو میرے چنے منے جنات اردو نامہ پر لے کر آئے ہیں۔۔۔
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟
یوں ہی سمجھو . . محترم
Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟
میں تو چاند بابو کی شادی سن کر ادھر آیا تھا چلو ذرا موج مستی کیساتھ کچھ کھانے پینے کا بھی سلسلہ چلے گا
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟
سلسلہ . . . . ہا - ہا - ہا
Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟
نور بھائی ٹھیک کیا نا میں نے
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟
مگر میں نے سنا تھا کہ آپ تو . . . چائے کی چکر میں ادھر آئے تھے
Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟
نور بھائی یار یہ چائے کی بات کر کے زخم نہ کریدونورمحمد wrote:مگر میں نے سنا تھا کہ آپ تو . . . چائے کی چکر میں ادھر آئے تھے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟
کھانے کا تو مجھے پتہ ہے لیکن یہ پینے میںکیا کیا چیز آتی ہےپپو wrote:میں تو چاند بابو کی شادی سن کر ادھر آیا تھا چلو ذرا موج مستی کیساتھ کچھ کھانے پینے کا بھی سلسلہ چلے گا
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟
ہاں چکر تو چائے کا ہی تھا. مگر وہ چائے ملی کسی کو بھی نہیں. ڈاکٹر صاحب صیحح کہہ رہا ہونا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟
بلال احمد wrote:نور بھائی یار یہ چائے کی بات کر کے زخم نہ کریدونورمحمد wrote:مگر میں نے سنا تھا کہ آپ تو . . . چائے کی چکر میں ادھر آئے تھے
یہ بات تو افتخار بھائی ہی بتا سکتے ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟
افتخار بھیا آجکل کچھ مصروف ہیں کل ان کی بہنا کی شادی تھی انشااللہ ایک دو دن میں آ کر اس کا جواب دیں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟
بڑے مزے ہیں . بھائ افتخار کے . . . شادی پہ شادی
Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟
اشفاق بھائی کافی دن سے کسی نے چائے کا نام نہیں لیا تھا اور لوگ بھول بھی گئے تھے مگر آپ نے زخم تازہ کر دئے ہیںاشفاق علی wrote:ہاں چکر تو چائے کا ہی تھا. مگر وہ چائے ملی کسی کو بھی نہیں. ڈاکٹر صاحب صیحح کہہ رہا ہونا.
Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟
شادی تو ہو گئی لیکن یہ تو سب کو معلوم ہے جہاں پر چائے کی بات ہو وہاںپر افتخار بھائی کا کیا کامچاند بابو wrote:افتخار بھیا آجکل کچھ مصروف ہیں کل ان کی بہنا کی شادی تھی انشااللہ ایک دو دن میں آ کر اس کا جواب دیں گے۔
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟
بہت دنوں کے بعد آپ کو مسکراتا دیکھا جناب