دیئے گئے لفظ پر شاعری

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by بلال احمد »

[center]تیرے اخلاص سے محبت کی ہے
تیرے احساس سے محبت کی ہے

تو میرے پاس نہیں‌ہے پھر بھی
تیری یاد سے محبت کی ہے[/center]

اخلاص
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by اضواء »

اخلاص و وفا کو عام کر دے يارب
تاريک دلوں ميں نور بھر دے يارب

وفا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by بلال احمد »

[center]میں بھی کچھ خوش نہیں وفا کر کے
تو نے اچھا کیا نباہ نہ کیا

نباہ
[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by اضواء »

گلشن پرست ہوں مجھے گل ہی نہیں عزیز
کانٹوں سے بھی نباہ کیئے جا رہا ہوں میں

گلشن
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by بلال احمد »

[center]کبھی جو خوشبو نے گلشن کا احتساب لکھا
ہوا کے دوش پر اس نے صدا گلاب لکھا

سجا کہ چاند ستاروں سے دھڑکنیں اپنی
وفا کے ورق پر اک میں نے اپنا خواب لکھا[/center]

خواب
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by اضواء »

نیند تو خواب ہے اور ہجر کی شب خواب کہاں
اِس اماوس کی گھنی رات میں مہتاب کہاں

رات
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by بلال احمد »

[center]رات پھر دل نے چاہا تمہیں بھلانا
نہ چاہتے ہوئے بھی تم بہت یاد آئے

دل یہ چاہے کہ تم سے دور چلے جائیں ہم
پر تیرے کھو جانے کے ڈر سے لوٹ آئے

یاد
[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by اضواء »

وہ نئے گِلے، شکائتيں، وہ مزے مزے کي حکائتيں
وہ ہر ايک بات پہ رُوٹھنا، تمہيں ياد ہو کہ نہ ياد ہو

بات
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by بلال احمد »

[center]چاند کے ساتھ میری بات نہ تھی پہلی سی
رات آئی مگر رات نہ تھی پہلی سی

ہم تیری یاد سے کل شب بھی ملے تھے لیکن
یہ ملاقات ملاقات نہ تھی پہلی سی

شب
[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by اضواء »

[center]لمحے اداسیوں کے گزارو گے جب شب بھر
صبح چہرے سے نُور بھی چھن جائے گا

صبح[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by بلال احمد »

[center]شام تک صبح کی نظروں سے اتر جاتے ہیں
اتنے سمجھوتوں پے جیتے ہیں کہ مر جاتے ہیں

ہم تو بے نام ارادوں کے مسافر ہیں تنہا
کچھ پتہ ہو تو بتائیں کدھر جاتے ہیں

مسافر
[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by اضواء »

[center]ہم مسافر کہاں منزل کی خبر مانگتے ہیں
ہم تو رستوں سے فقط اِذنِ سفر مانگتے ہیں

سفر[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by بلال احمد »

[center]یہ جو زیست کا سفر ہے
یہ جو راستہ ہے میرا

تم اگر ساتھ نہ دو گی
تو یہ کس طرح کٹے گا

راستہ
[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by اضواء »

[center]حصارِ ذات کوئی راستہ تو دے مجھ کو
بڑے دنوں سے تمنا ہے خود کو پانے کی

تمنا[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by بلال احمد »

[center]تم چلے جائو گی تو سوچیں گے کیا کھویا کیا پایا ہم نے
آج پھر دل نے اک تمنا کی آج پھر دل کو سمجھایا ھم نے

دل
[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by اضواء »

[center]عجب تناسب سے ذہن و دل میں خیال تقسیم ہو رہے ہیں
مگر محبت سی ہو گئی ہے تمھیں محبت سکھا سکھا کے

خیال[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by بلال احمد »

[center]اسے جب بھی میرا خیال آتا ہو گا
اپنی پلکیں وہ دھیرے سے جھکاتی ہو گی

دیکھ کر خانہ دل میں دھندلی تصویر میری
اپنی آنکھوں کی نمی کیسے مٹاتی ہو گی

آنکھیں
[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by اضواء »

[center]ترے کوچے سے اب مرا تعلق واجبی سا ہے
مگر جب بھی گزرتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں

تعلق[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by بلال احمد »

[center]تعلق توڑتا ہوں تو مکمل توڑ دیتا ہوں
جسے میں چھوڑدیتا ہوں مکمل چھوڑ دیتا ہوں

محبت ہو کہ نفرت بھرا رہتا ہوں شدت سے
جدھر سے آیا یہ دریا ادھر ہی موڑ دیتا ہوں

شدت
[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by اضواء »

[center]شِدتِ غم میں بھی زندہ ہوں تو حیرت کیسی
کچھ دیے تُند ہواؤں میں بھی لڑ جاتے ہیں
غم[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “اردو شاعری”