جب بھی تیری یاد ستاتی تھی،!!!!!!

اگر آپ شاعر ہیں اور اپنی شاعری ہمیں بھی سنانا پسند کرتے ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

جب بھی تیری یاد ستاتی تھی،!!!!!!

Post by عبدالرحمن سید »

[center]جب بھی تیری یاد ستاتی تھی
زندگی میں وہ بہت تڑپاتی تھی

آج بھی یاد ھے مجھے تیرا چہرہ
سامنےآتے ھی آنکھ بھرآتی تھی

کیسے بھول پاؤں بھولتا جو نہیں
گوشہء دل میں وہ نظر آتی تھی

شرما کر تیرا دیکھنا چھپ جانا
نظروں کے تیر کیا وہ چلاتی تھی

خوش رھے جہاں رھے شکوہ نہیں
ھمیشہ خوابوں سے جگاتی تھی
[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

باکمال شاعر کی بے مثال شاعری کے لئے محترم عبدالرحمٰن سید کا بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

Post by عبدالرحمن سید »

چاند بابو wrote:باکمال شاعر کی بے مثال شاعری کے لئے محترم عبدالرحمٰن سید کا بہت شکریہ۔
چاند بابو،!!!
مجھ ناچیز کا حوصلہ بڑھانے کے لئے آپکا بہت بہت شکریہ،!!!!
خوش رھیں،!!!!!!
Post Reply

Return to “آپ کی شاعری”