اسلام علیکم
جیسا کہ عنوان سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس سافٹ وئیر کا کیا کام ہے. بنا جیف متحرک تصویر کے فریم کو علاحیدہ کئیے اور ایک ایک فریم کو چھوٹا یا بڑا کرکے دوبارہ اسکو جیف انیمیشن کی شکل دینے کے لمبے اور مشکل کام کے بس ایک کلک میں اپنی من چاہی سائیز میں اسکو تبدیل کرلیں.میں نے آج تک اس کام کے لئیے اس سافٹ وئیر کے علاوہ کوئی دوسرا سافٹوئیر نہیں دیکھا.وہ بھی مفت.
نمونہ کے لئیے
اصل تصویر
تبدیل شدہ تصویر
ڈاونلوڈ اور معلومات
راست ڈاونلوڈ
ڈاؤنلوڈ کریں
GIF Resizer جیف متحرک تصاویر کی سائیز تبدیل کریں
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
GIF Resizer جیف متحرک تصاویر کی سائیز تبدیل کریں
Last edited by انصاری آفاق احمد on Sun Jun 06, 2010 1:50 am, edited 2 times in total.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: GIF Resizer جیف متحرک تصاویر کی سائیز تبدیل کریں
مفید شیئرنگ کے لیئے شکریہ آفاق بھائی۔
Re: GIF Resizer جیف متحرک تصاویر کی سائیز تبدیل کریں
بہت شکریہ
یہ تو بڑے کام کی چیز ہے اور مجھے اس کی بہت ضرورت رہتی ہے
ڈاؤنلوڈ کے بعد رپورٹ کرتا ہوں
یہ تو بڑے کام کی چیز ہے اور مجھے اس کی بہت ضرورت رہتی ہے
ڈاؤنلوڈ کے بعد رپورٹ کرتا ہوں
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: GIF Resizer جیف متحرک تصاویر کی سائیز تبدیل کریں
شکریہ آفاق بھائی۔
Re: GIF Resizer جیف متحرک تصاویر کی سائیز تبدیل کریں
سلام.
جناب اسکا لنک نہیں مل رہا ہے. جہاں سے اسکو ڈاون لوڈ کر سکوں.
وسلام.
جناب اسکا لنک نہیں مل رہا ہے. جہاں سے اسکو ڈاون لوڈ کر سکوں.
وسلام.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: GIF Resizer جیف متحرک تصاویر کی سائیز تبدیل کریں
جزاک اللہ بھیا جی یہ واقعی بے حد کام کا سافٹ وئیر ہے، لنک واقعی موجود نہیں ہے براہ مہربانی اسے درست کر دیں۔
آپ نے میرے خیال میں لنک کی جگہ بھی تصویر کی پراپرٹی لگا دی ہے اسے درست کر دیں۔
آپ نے میرے خیال میں لنک کی جگہ بھی تصویر کی پراپرٹی لگا دی ہے اسے درست کر دیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: GIF Resizer جیف متحرک تصاویر کی سائیز تبدیل کریں
تھوڑی سی تبدیلی کردی گئی ہے
اب لنک دستیاب ہے
اب لنک دستیاب ہے
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: GIF Resizer جیف متحرک تصاویر کی سائیز تبدیل کریں
اسلام علیکمچاند بابو wrote:جزاک اللہ بھیا جی یہ واقعی بے حد کام کا سافٹ وئیر ہے، لنک واقعی موجود نہیں ہے براہ مہربانی اسے درست کر دیں۔
آپ نے میرے خیال میں لنک کی جگہ بھی تصویر کی پراپرٹی لگا دی ہے اسے درست کر دیں۔
چاند بابو یہ کیا مسلئہ شروع ہوگیا ہے. URL لگانے کے بعد درمیان میں جہاں ہم کچھ سمبال یا پھر تحریر لکھ دیتے ہیں. جس پر کلک کرنے سے جس جگہ کا ہم لنک یا URL لگاتے ہیں اس صفحہ پر چلے جاتے ہیں. لیکن اب اردو تحریر تو لگانے پر لنک باقی رہتی ہے. امیج لگانے جس کا کوڈ انگلش میں ہوتا ہے. پورے کوڈ کی فارمیٹ بدل جاتی ہے اور بجائے اصل لنک کے سمبال کے طور پر لگائی امیج کا لنک یا URL فعال ہوکر کلک پر آجاتا ہے. اسکو درست فرمائیں.
Code: Select all
[url=http://www.ashongsoft.com/download/GiFResizer.exe]ڈاونلوڈ کریں[/url]
[url=http://www.ashongsoft.com/download/GiFResizer.exe][img]http://i41.tinypic.com/swqwra.jpg[/img][/url]
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
-
- دوست
- Posts: 282
- Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی
- Contact: