جلے نہ کہیں یہ پروانہ،!!!!!

اگر آپ شاعر ہیں اور اپنی شاعری ہمیں بھی سنانا پسند کرتے ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

جلے نہ کہیں یہ پروانہ،!!!!!

Post by عبدالرحمن سید »

[center]دعاء کرو یہ دل سے کبھی، ٹوٹے نہ کہیں یہ یارانہ
یاد رھے ھمیشہ کبھی، بگڑے نہ کہیں یہ افسانہ

سمیٹ سارے انکے دکھ، جو مل جائے غنیمت جان
پیار کی ھے دولت سوچ لے، ڈوبے نہ کہیں یہ خزانہ

بھنورے گھومے پھریں اُدھر، جل رھی شمع جدھر
خیال تو رکھنا اسکا شمع، جلے نہ کہیں یہ پروانہ

قسمت میں ھے جو لکھا، بدل نہیں سکتے کبھی
کوشش تمام کئےجا بس، ڈولے نہ کہیں یہ پیمانہ

دل میں انہیں بٹھالے اور ، گوشہ جگر میں جگہ دے
دیر نہ کرنا دیکھو اکیلا، رہ جائے نہ کہیں یہ آشیانہ[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

دل میں انہیں بٹھالے اور ، گوشہ جگر میں جگہ دے
دیر نہ کرنا دیکھو اکیلا، رہ جائے نہ کہیں یہ آشیانہ
بہت خوب بھائی عبدالرحمٰن سید صاحب۔شکریہ
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

Post by عبدالرحمن سید »

چاند بابو wrote:
دل میں انہیں بٹھالے اور ، گوشہ جگر میں جگہ دے
دیر نہ کرنا دیکھو اکیلا، رہ جائے نہ کہیں یہ آشیانہ
بہت خوب بھائی عبدالرحمٰن سید صاحب۔شکریہ
چاند بابو،!!!!!
آپکی دعاؤں کی ضرورت ھے،!!!!
خوش رھیں،!!!
Post Reply

Return to “آپ کی شاعری”