آٹا گوندھنے کي ترکيب
Posted: Tue Apr 20, 2010 10:42 pm
[center]آٹا گوندھنے کي ترکيب
گندم کا آٹا حسب ضرورت
پاني حسب ضرورت
ترکيب
پرات ميں آٹا ليں
اس ميں تھوڑا تھوڑا پاني ملا کر گوندھيں ياد رہے
پاني تھوڑا تھوڑا ملاتے ہوۓ آٹا ملاتے کريں جيسے اميجيز ميں دکھ رہا ہے
شروع ميں آٹا گوندھنےپر چپکے گا انگليوں کے ساتھ پر ڈونٹ وري آگے چل کر خود بخود اتر جاۓ گا
گا
جب آٹا مل جاۓ خشکا بھي نا ہو تو مکياں مار کر آٹا گوندہ ليں جيسا اميجيز ميں ہے
آٹے ميں مکياں مارتے ہوے جب آپ آٹا لپيٹيں تو رول بننے پر اوپر پاني لگائيں اورپھر وہ سطح پرات پر رکھ کر مکياں ماريں
[/center]
[center]
[/center]