انٹرنیٹ ایکسپلورر 9
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: انٹرنیٹ ایکسپلورر 9
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
اچھی شئیرنگ ہے۔
لیکن بہت عرصہ سے IE استعمال کرنا چھوڑدیا
اچھی شئیرنگ ہے۔
لیکن بہت عرصہ سے IE استعمال کرنا چھوڑدیا
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Re: انٹرنیٹ ایکسپلورر 9
لیکن اس ورژن کے آتے ہی آپ یقینا اسے استمعال کرنے لگیں گے کیونکہ اس کی اسپیڈ دوسرے براوزر سے بڑھ چکی ہوگی
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: انٹرنیٹ ایکسپلورر 9
مائکرو سافٹ نے کسی چیز کی اسپیڈ بڑھانے کی بجائے اسکے دیکھ دیکھاو کو بہتر کرنے پر زیادہ توجّہ دی ہے اسی لئے اب اسکے ہر نئے پروڈکٹ کو استعمال کرنا ہو ریم بڑھاو. ہارڈسک اسپیس زیادہ کرو پروسیسر بڑھیاں ہو. نیٹ فریم ورک ایسا ہو. کا ٹم ضرور ہوتا ہے اپنے کو تو فائر فاکس نے گھائل کر رکھا ہے ہلکا پھلکا بک ٹگ دوڑنے والا نو کمپنی پوپ اپ. فاسٹ پیج ، ٹیکسٹ رینڈرشازل wrote:لیکن اس ورژن کے آتے ہی آپ یقینا اسے استمعال کرنے لگیں گے کیونکہ اس کی اسپیڈ دوسرے براوزر سے بڑھ چکی ہوگی
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.