میرا پرچہ 11 خود کا گرایڈ پیٹرنCustom Grid Pattern PS CS4

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
Post Reply
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

میرا پرچہ 11 خود کا گرایڈ پیٹرنCustom Grid Pattern PS CS4

Post by انصاری آفاق احمد »

یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میرا پرچہ 11 خود کا گرایڈ پیٹرنCustom Grid Pattern PS CS4

Post by چاند بابو »

بہت خوب اب تو آپ ویڈیو ٹوٹیوریل لکھنے کے بھی ماہر ہوتے جا رہے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمدعمر
کارکن
کارکن
Posts: 140
Joined: Mon Aug 10, 2009 11:00 pm
جنس:: مرد
Location: گوگل
Contact:

Re: میرا پرچہ 11 خود کا گرایڈ پیٹرنCustom Grid Pattern PS CS4

Post by محمدعمر »

ویڈیو میں کچھ مسئلہ ہے. ایرر آ رہا ہے
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: میرا پرچہ 11 خود کا گرایڈ پیٹرنCustom Grid Pattern PS CS4

Post by انصاری آفاق احمد »

چاند بابو wrote:بہت خوب اب تو آپ ویڈیو ٹوٹیوریل لکھنے کے بھی ماہر ہوتے جا رہے ہیں۔
اسلام علیکم
جزاک اللہ
پر جو مزا تحریر و تصویر میں ہے وہ نہیں ملتا.
محّمد عمر صاحب آپ کا مسلہ آپ کے براوزر یا سرور کا ہے. کیونکہ مجھے یہاں بھی اور یوٹیوب سائیڈ پر بھی صحیح چلتی مل رہی ہے.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرا پرچہ 11 خود کا گرایڈ پیٹرنCustom Grid Pattern PS CS4

Post by شازل »

یوٹیوب پر درست دکھائی دےگی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میرا پرچہ 11 خود کا گرایڈ پیٹرنCustom Grid Pattern PS CS4

Post by چاند بابو »

محمد عمر بھیا آپ اس پر ڈبل کلک کر کے اسے یوٹیوب میں کھول لیں پھر درست چلے گی۔

آفاق بھیا آپ کی بات درست ہے کہ تحریر و تصویر کا مزہ تو واقعی نہیں ملتا ہے۔ لیکن ویڈیو ٹوٹیوریل دیکھ کر اسے دہرانا تحریر یا تصویر سے سمجھ کر کرنے سے بے حد آسان ہے۔

آپ ایسا کیوں نہیں کرتے کہ تحریر و تصویر تو برقرار ہی رہے اور ساتھ میں ویڈیو بھی بن جایا کرے تاکہ مزہ بھی برقرار رہے اور آسانیاں بھی فراہم ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: میرا پرچہ 11 خود کا گرایڈ پیٹرنCustom Grid Pattern PS CS4

Post by انصاری آفاق احمد »

چاند بابو wrote: آفاق بھیا آپ کی بات درست ہے کہ تحریر و تصویر کا مزہ تو واقعی نہیں ملتا ہے۔ لیکن ویڈیو ٹوٹیوریل دیکھ کر اسے دہرانا تحریر یا تصویر سے سمجھ کر کرنے سے بے حد آسان ہے۔

آپ ایسا کیوں نہیں کرتے کہ تحریر و تصویر تو برقرار ہی رہے اور ساتھ میں ویڈیو بھی بن جایا کرے تاکہ مزہ بھی برقرار رہے اور آسانیاں بھی فراہم ہوں۔
اسلام علیکم
ایسا کرنا مشکل ہے اس لئیے کہ دونوں کا طریقہ کار الگ ہے. اور دونوں ہی وقت طلب کرتے ہیں. تحریری کام میں یہ چیزکہ تصویر نکالنا صحیح سائیز رکھنا کہ وزن زیادہ بھی نہ ہو اور دیکھانے والی سیٹنگز بھی خراب نہ ہواور کیا لکھنا اور کس انداز سے کہ آسان رہے. اور ویڈیو میں ایڈیٹنگ، ابھی جو نئی ویڈیو بنائی وہ 45 منٹ کی تھی اور 300 ایم بی کی اسکی ورک فائیل بنی اسکو ایڈیٹ کرکے 3.9 منٹ کی بنائی ساڑھے چھ ایم بی کی اپلوڈ کیا اب یو ٹیوب نے اپنی فارمیٹ کرکے دِکھا رہے ہیں 10 ایم بی سائیز میں
ایڈیٹنگ ہر دن کے اوقات ملا کرقریب 6 گھنٹوں میں ہوئی اسمیں زیادہ تو میری ناتجربہ کاری اور کم فہمی کو دخل ہے.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میرا پرچہ 11 خود کا گرایڈ پیٹرنCustom Grid Pattern PS CS4

Post by چاند بابو »

واقعی یہ تو بے حد مشکل اور وقت کا متقاضی کام ہے۔
چلئے کوئی بات نہیں آپ جیسا کام بہتر طریقے اور کم وقت میں کر سکتے ہیں اسی طریقے سے کیا کریں تاکہ آپ کو بھی دقت نہ ہو اور اردونامہ کے قارئین تک علم کی منتقلی بھی ہوتی رہے۔

بہت بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرا پرچہ 11 خود کا گرایڈ پیٹرنCustom Grid Pattern PS CS4

Post by شازل »

جانے آجکل یوٹیوب ویڈیو فورمز پر کیوں نہیں‌پلے ہو رہیں
دوسرے فورمز پر بھی یہی حال ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میرا پرچہ 11 خود کا گرایڈ پیٹرنCustom Grid Pattern PS CS4

Post by چاند بابو »

کبھی کبھی پلے ہو بھی جاتی ہے۔
دراصل یوٹیوب نے اپنا فارمیٹ تبدیل کیا ہے شاید اس میں ابھی کوئی قباحت آ رہی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرا پرچہ 11 خود کا گرایڈ پیٹرنCustom Grid Pattern PS CS4

Post by شازل »

ہاں ایسا ہی لگتا ہے
شاید ایمبینڈ کوڈ میں یا پلیئر (؟) میں‌کوئی تبدیلی ہوئی ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: میرا پرچہ 11 خود کا گرایڈ پیٹرنCustom Grid Pattern PS CS4

Post by انصاری آفاق احمد »

شازل wrote:ہاں ایسا ہی لگتا ہے
شاید ایمبینڈ کوڈ میں یا پلیئر (؟) میں‌کوئی تبدیلی ہوئی ہو
اسلام علیکم
لیکن مجھے تو کوئی دشواری نہیں ہورہی کہیں پر بھی، البتّہ پچھلے چار پانچ دنوں سے اردونامہ کے پیجیز کھلنے میں تکلیف آرہی ہے.ایسا بھی ہوتا ہے کہ جواب درج کرکے ارسال کرو ، لوڈاِنگ ہوتے رہتی ہے اورپیج فارورڈ ہوتا ہی نہیں. اسی ٹاپک کو دوسری ٹیب میں کھولو تویہ جواب کبھی موجود ہوتا کبھی نہیں.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”