خون آشام درندے ؟
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
خون آشام درندے ؟
[center][/center]
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: خون آشام درندے ؟
میں ادھر بیٹھا ہوں :idea: :idea: :idea:
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: خون آشام درندے ؟
[center][/center]
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: خون آشام درندے ؟
[center][/center]
Re: خون آشام درندے ؟
میرے خیال میں مہاجر قومی موومنٹ کو ضرور فعال ہونا چاہئے
کیونکہ لوہے کو ہوہا کاٹتا ہے
کیونکہ لوہے کو ہوہا کاٹتا ہے
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: خون آشام درندے ؟
اظہار رائے کی آزادی تو سب کو ہونی چاہیے
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: خون آشام درندے ؟
[center][/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: خون آشام درندے ؟
کاش آپ وہی آفاق ہوتے۔انصاری آفاق احمد wrote:
میں ادھر بیٹھا ہوں :idea: :idea: :idea:
میں نے پہلا بندہ دیکھا ہے جس کے نام سے ہی ایم کیو ایم (الطاف گروپ)کی شلواریں گیلی ہو جاتی ہیں۔
کاش آپ ہوتے تو پھر مزہ ہی آ جاتا ہم خود آپ کو کراچی لے کر چلتے اور پھر دیکھتے یہ گیدڑ کہاں بھاگتے۔
بہرحال چونکہ آپ کا نام آفاق ہے اس لئے مجھے یقین ہے کہ جب تک آپ اردونامہ پر موجود رہیں گے تب تک الطاف کا کوئی بھی حمائتی آپ سے الجھنے کی جرات نہیں کرے گا مبادہ یہ وہی آفاق نا ہو۔
میرے خیال میں تو پورے کراچی میں بورڈز لگنے چاہئں “حق کا نشان، آفاق اور عامر خان“
پھر دیکھنا جیسا مچھر مار سپرے سے مچھر بھاگتا ہے ان بورڈز سے یہ چوہے کیسے بھاگیں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: خون آشام درندے ؟
ارے شازل بھیا کہیں آپ کا تعلق بھی الطاف حسین سے تو نہیں جبھی تو آپ کی زبان لڑکھڑا گئی ہے جو لوہے کو ہوہا لکھ گئے۔شازل wrote:میرے خیال میں مہاجر قومی موومنٹ کو ضرور فعال ہونا چاہئے
کیونکہ لوہے کو ہوہا کاٹتا ہے
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: خون آشام درندے ؟
اسلام علیکم
عجیب بات ہے آج تک جو خبریں یہاں پڑھتا رہا ہوں اسمیں اخبارات باقاعدہ گلی نمبر کے ساتھ مورچہ بند افراد کی نشاندہی کردیتے ہیں کون کھڑا ہتھیار لے کر یہ بھی لکھ دیتے ہیں کیا حکومت قانون نام کی کوئی چیز ہے ہی نہیں وہاں کہ گھانس پھونس کی طرح انسان کاٹے جارہے ہیں اور کسی حکومتی ادارے کی طرف سے کوئی قدم ٹھوس اٹھتا ہی نہیں. یا پھریہ مبالغہ آمیز خبریں ہیں میری طرف فسادات میں تو کچھ کھلی جانبداری ایسی نظر آجاتی ہے پر عام حالات میں ایسی لاقانونیت نہیں ہوتی ہاں قانونی سقم کا فائیدہ اٹھاکر اور جانبدارانہ کام تو ادھر بھی ہے پر ویسا ہرگز نہیں جیسا آپ کی طرف محسوس ہوتا ہے.
عجیب بات ہے آج تک جو خبریں یہاں پڑھتا رہا ہوں اسمیں اخبارات باقاعدہ گلی نمبر کے ساتھ مورچہ بند افراد کی نشاندہی کردیتے ہیں کون کھڑا ہتھیار لے کر یہ بھی لکھ دیتے ہیں کیا حکومت قانون نام کی کوئی چیز ہے ہی نہیں وہاں کہ گھانس پھونس کی طرح انسان کاٹے جارہے ہیں اور کسی حکومتی ادارے کی طرف سے کوئی قدم ٹھوس اٹھتا ہی نہیں. یا پھریہ مبالغہ آمیز خبریں ہیں میری طرف فسادات میں تو کچھ کھلی جانبداری ایسی نظر آجاتی ہے پر عام حالات میں ایسی لاقانونیت نہیں ہوتی ہاں قانونی سقم کا فائیدہ اٹھاکر اور جانبدارانہ کام تو ادھر بھی ہے پر ویسا ہرگز نہیں جیسا آپ کی طرف محسوس ہوتا ہے.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: خون آشام درندے ؟
اس قاتل گروہ کو حکو مت جانتی ہے لیکن اپنے مفادات کے لئے انکو پکڑتی نہیں ہے