محترم اعجاز الحسینی صاحب نے بہت ہی قلیل عرصے میں دو ہزار پوسٹ لگا کر ہم سب کا دل جیت لیا۔
میں تہہ دل سے ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور انہے مبارک باد دیتا ہوں۔
محترم اعجاز الحسینی صاحب دو ہزاری بن گئے !
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: محترم اعجاز الحسینی صاحب دو ہزاری بن گئے !
میری طرف سے بھی مبارک باد قبول ہو.....
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: محترم اعجاز الحسینی صاحب دو ہزاری بن گئے !
مبارکاںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: محترم اعجاز الحسینی صاحب دو ہزاری بن گئے !
رضی بھیا اس بات میں میرا کوئی کمال نہیں ہے بلکہ یہ سب آپ لوگوں کی توجہ اور مہربانی کا نتیجہ ہے ۔ویسے بھی میں کسی قابل نہیں ہوں
ایک ایسا آدمی جس کا کمپیوٹر سے تعلق تو تھا لیکن کبھی نیٹ استعمال نہیں کیا آج اردونامہ کی وجہ سے ا س قابل ہوا ۔ یہ مبارکباد اردو نامہ اور اسکی ٹیم کو ہونی چاہیے
بھائی لوگوں کا بہت بہت شکریہ
ایک ایسا آدمی جس کا کمپیوٹر سے تعلق تو تھا لیکن کبھی نیٹ استعمال نہیں کیا آج اردونامہ کی وجہ سے ا س قابل ہوا ۔ یہ مبارکباد اردو نامہ اور اسکی ٹیم کو ہونی چاہیے
بھائی لوگوں کا بہت بہت شکریہ