Page 1 of 1

ٹارزن عمرو سیریز6 کتابیں

Posted: Wed Mar 03, 2010 7:33 am
by hackerspk
Image

عمرو عیار اور شہزادی جنت

Umru Ayar Or Shazadi Jnat

705 KB

Pages = 16
http://bookspk.com/urdu/Children/01/umr ... i-jnat.zip



Image

عمرو عیار اور ڈمبو جن

Umru Ayar Or Dambu Jin

610 KB

Pages = 16


http://bookspk.com/urdu/Children/01/umr ... bo-jin.zip



Image

عمرو عیار اور سلیمانی خزانہ

Umru Ayar Or Sulamani Khzana

19.3 MB

Pages = 235


Download




Image

ٹارزن اور پانچ شکاری

Tarzan Or Panch Shikari

799 KB

Pages = 16


http://bookspk.com/urdu/Children/01/tar ... hikari.zip




Image

ٹارزن اور بیلا جادوگر

Tarzan Or Bela Jadugar

677 KB

Pages = 16


http://bookspk.com/urdu/Children/01/tar ... adugar.zip


Image

ٹارزن اور اناکو قبیلہ

Tarzan Or Anaku Qabela

832 KB

Pages = 16


http://bookspk.com/urdu/Children/01/tar ... qabela.zip



یہ کتاب پڑھنے کے لیے آپ کو اے ایس ڈی ریڈر کی ضرورت ہے یہاں کلک کر کے اسے ڈاؤنلوڈ کریں


http://www.bookspk.com/urdu/ASD-Viewer-setup.zip

Re: ٹارزن عمرو سیریز6 کتابیں

Posted: Wed Mar 03, 2010 8:10 am
by رضی الدین قاضی
شیئرنگ کے لیئے شکریہ بھائی۔

Re: ٹارزن عمرو سیریز6 کتابیں

Posted: Wed Mar 03, 2010 10:04 am
by اعجازالحسینی
شیئرنگ کے لیئے شکریہ

Re: ٹارزن عمرو سیریز6 کتابیں

Posted: Wed Mar 03, 2010 7:03 pm
by چاند بابو
محترم بھیا بہت شکریہ کہ آپ نے اردونامہ کے لئے ٹارزن اور عمروعیار کی کہانیوں کی کتابیں شئیر کی ہیں

لیکن اس ضمن میں عرض ہے کہ سوائے اے ایس ڈی اور عمروعیار اور سلیمانی خزانہ کے کوئی بھی لنک درست نہیں لگا ہے اور کام کرنے سے انکاری ہے۔

آپ اپنے لنک کو اردونامہ پر Link کے بٹن دبا کر [code][link][/link][/code] کے اندار ڈالیں پھر یہ بالکل درست کام کریں گے۔

Re: ٹارزن عمرو سیریز6 کتابیں

Posted: Thu Mar 04, 2010 2:51 am
by انصاری آفاق احمد
اسلام علیکم
بھائی یہ asd ریڈر کیا بلا ہے اتنی کتابیں بھی ڈاونلوڈ کرو اور پڑھنے جاو asd ریڈر سے تو وہ انٹر نیٹ کنکشن مانگتا ہے بھائی جب کسی نئی چیز کا ربط دیں تو اسکی ریکوائیر مینٹ اگر درج کرنے کی زحمت کردیں تو لینے والا اپنی طاقت کے موافق کام کرئے

Re: ٹارزن عمرو سیریز6 کتابیں

Posted: Wed Sep 22, 2010 3:27 pm
by نویدظفرکیانی
میں نے تو بڑی کوشش کی ہے لیکن مجھ سے تو یہ ریڈر ہی اپنے پی سی پر نصب نہیں ہو پا رہا ہے. کیا یہ کتب کسی اور فارمیٹ میں اپلوڈ نہیں کی جا سکتی ہیں؟؟؟؟

Re: ٹارزن عمرو سیریز6 کتابیں

Posted: Wed Sep 22, 2010 6:00 pm
by چاند بابو
کیانی صاحب شاید انہیں کسی اور فارمیٹ میں ڈاونلوڈ نہیں کیا جا سکتا ہے۔

Re: ٹارزن عمرو سیریز6 کتابیں

Posted: Wed Sep 22, 2010 6:26 pm
by علی خان
نہیں یہ کسی دوسرے فارمیٹ میں تقریبا اُس سائٹ پر موجود نہیں ہے.
اور یہ سافٹ ویئر میں بھی ٹرائی کر چکا ہوں، پتہ نہیں کیوں یہ سافٹ ویئر کام نہیں کرتا ہے. اگر کسی کو
اس کا طریقہ معلوم ہوں تو یہاں شیئر کرے.