راسکلز کنگ از مظھر کلیم
راسکلز کنگ از مظھر کلیم
راسکلز کنگ
آپ سے براہ راست پاتیں کرنے کے لیے ہمارے لیے پبلشر حضرات نے ہمارے لیے یہی ایک مہربانی رکھی ہے کہ ایک صفحے کی اجازت دے دیتے ہیں۔ مگر قارین اکرام بھلا آپ خود انصاف کیجیے عمران کو تو ملیں دو ڈھايی سو صفحات اور بیچارے مصنف کو صرف ایک صفحہ اور اس پر بھی سرخی جما دیتے ہیں پیش لفظ کی یعنی لفظ تو کہتا ہے عمران اور ہم اس سے پہلے ایک پیش ہی ڈال دیتے سکتے ہیں چناچہ آج میں نے احتجاج کے ظور پر اس صفحے کا نام رکھ دیا ہے میرا صفحہ
Raskalz king
4.5 MB
Pages = 112
http://bookspk.com/urdu/jasosi/mk/01/Rascals-King.zip
یہ کتاب پڑھنے کے لیے آپ کو او ایس ڈی ریڈر کی ضرورت ہے یہاں کلک کر کے اسے ڈاؤنلوڈ کریں
http://www.bookspk.com/urdu/ASD-Viewer-setup.zip
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: راسکلز کنگ از مظھر کلیم
اسلام علیکم
اچھی شئیرنگ ہے۔
اچھی شئیرنگ ہے۔
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: راسکلز کنگ از مظھر کلیم
اسلام علیکم
یہ جو ریڈر ہے وہ صرف آن لائین ہی چل رہا ہے.
یہ جو ریڈر ہے وہ صرف آن لائین ہی چل رہا ہے.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Re: راسکلز کنگ از مظھر کلیم
ایک دفعھ کلک کے بعد تین دن تک آف لاین چلے گا