کس میسینجر میں مفت چیٹ روم بنایا جا سکتاہے؟
کس میسینجر میں مفت چیٹ روم بنایا جا سکتاہے؟
یہ معلوم کرنا ہے کہ کس کس میسینجر میں مفت چیٹ روم بنایا جا سکتا ہے ؟ جس میں کچھ لوگ بیک وقت شریک ہو کر تبادلہ خیال کر سکیں .یا تعلیم وتدریس کا کام لیا جا سکے.
[center][/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کس میسینجر میں مفت چیٹ روم بنایا جا سکتاہے؟
گو کہ کافی عرصہ بیت گیا مسینجر کو خیر آباد کہے ہوئے بہرحال تب تک ایک تو یاہو اور دوسرا پال ٹاک ایسے تھے جہاں مفت چیٹ روم بنائے جا سکتے تھے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: کس میسینجر میں مفت چیٹ روم بنایا جا سکتاہے؟
یاہو میں تو اب تک بھی شاید چیٹ روم بنایا جاسکتا ہے