اس مسئلے کا کیا حل ہے؟

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

اس مسئلے کا کیا حل ہے؟

Post by ذیشان »

کافی دنوں سے یہ میسیج تنگ کر رہا ہے
Image
اس کا کیا حل ہے شکریہ
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: اس مسئلے کا کیا حل ہے؟

Post by ذیشان »

کیا کسی کی نظر ادھرنہیں‌ پڑی؟
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اس مسئلے کا کیا حل ہے؟

Post by شازل »

مائی کمپیوٹر پر رائیٹ کلک کرکے پراپرٹی پر جائیں،
System Settings کے ڈائیلاگ باکس میں Advanced ٹیب پر جائیں
اور Error Reporting میں جاکر ڈس ایبل کے ریڈیو بٹن پر کلک کردیں،
(چونکہ میں ونڈوز وسٹا اور ونڈوز سیون استعمال کرتا ہوں اس لیے کسی بھی غلطی کا احتمال عین ممکن ہے)
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”