پپو wrote:کوئی بات نہیں چاند بابو آپ شادی شدہ ہوگئے ہو اور بیگم کو پیارے بھی پھر یہی کچھ ہونا تھا
میری طرف سے آضؤاء جی کو بہت بہت مبارک کو اور یہ سلسلہ یونہی چلتا رہے
جی جی سب ساتھہ ساتھہ رہے تب اس سے بھی آگے بڑھتے رہینگے
آپ کا بہت بہت شکریہ ...
پپو wrote:کوئی بات نہیں چاند بابو آپ شادی شدہ ہوگئے ہو اور بیگم کو پیارے بھی پھر یہی کچھ ہونا تھا
میری طرف سے آضؤاء جی کو بہت بہت مبارک کو اور یہ سلسلہ یونہی چلتا رہے
نورمحمد wrote:میری جانب سے بھی بہت بہت مبارک
بلال احمد wrote:محترمہ تھانیدارنی صاحبہ کو تہہ دل سے اتنی ساری پوسٹوں پر ڈھیروں مبارکباد قبول ہو
[center] [/center]