قرآن اردو ترجمہ کے ساتھ سنئے

مذاہب کے بارے میں گفتگو کی جگہ
Post Reply
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

قرآن اردو ترجمہ کے ساتھ سنئے

Post by رضی الدین قاضی »

بسم اللہ الرحمن الرحیم
قرآن اردو ترجمہ کے ساتھ سننے کے لئے نیچے دئے ہوئے لنک پر وزٹ کیجیئے۔


http://faizeraza.net/phpBB2/index.php?f ... 26df9323e4
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت خوب رضی بھائی۔ میں نے کہا تھا نہ کہ آپ کی آمد ہمارے لئے کسی خزانے سے کم نہ ہو گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

محترم میں اس فورم پر اسی امید سے آیا ہوں کہ آپ سے کچھ سبق لے سکوں ۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

رضی بھائی یہ کیا کہ رہے ہیں۔ جناب سیکھنا ہمیں ہے آپ سے نہ کہ آپ کو ہم سے۔ ہم تو ابھی اس میدان میں اترنے کی تیاری کر رہے ہیں اورآپ تو ماشااللہ اس میدان کے شہسوار ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

محترم چاند بھائی یہ حقیقت ہے کہ میں نے کسی ادارے سے کمپیوٹر نہیں سیکھا۔ بس شوق ہوا کمپیوٹر سیکھنے کا، پھر کیا تھا خرید لایا کمپیوٹر۔ اور دوستوں سے پوچھ پوچھ کر کمپیوٹر چلانا سیکھ گیا۔ شروع شروع میں کئی بار فارمیٹ کرنا پڑا۔ مگر اب اللہ کا کرم ہے ، کمپیوٹر کو میں اور مجھے کمپیوٹر پہچاننے لگا ہے۔
عمر
کارکن
کارکن
Posts: 47
Joined: Sun Jun 03, 2012 6:23 pm
جنس:: مرد

Re: قرآن اردو ترجمہ کے ساتھ سنئے

Post by عمر »

:bismillah:;
a.a
404 Error File Not Found
The page you are looking for might have been removed,
had its name changed, or is temporarily unavailable.
بھائی جان یہ آتا ھے;
عمر
کارکن
کارکن
Posts: 47
Joined: Sun Jun 03, 2012 6:23 pm
جنس:: مرد

Re: قرآن اردو ترجمہ کے ساتھ سنئے

Post by عمر »

:bismillah:;
a.a
http://quranaudio.blogspot.com/2008/02/ ... am_13.html
اس سائیٹ سے ڈوان لوڈ ھو جائے گیا
Post Reply

Return to “مذہبی گفتگو”