اردو آفتاب (یونیکوڈ) کی بورڈ درکارہے.

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

اردو آفتاب (یونیکوڈ) کی بورڈ درکارہے.

Post by ذیشان »

مجھے اردو آفتاب (یونیکوڈ) کی بورڈ درکارہے. اس کو کہاں سے ڈاون لوڈ کیا جا سکتا ہے؟
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: اردو آفتاب (یونیکوڈ) کی بورڈ درکارہے.

Post by ذیشان »

اگر اس بارے میں‌کسی کو کچھ معلوم ہے تو شیئر کرے.
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو آفتاب (یونیکوڈ) کی بورڈ درکارہے.

Post by شازل »

میرے خیال میں کسی کو بھی معلوم نہیں ہے
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: اردو آفتاب (یونیکوڈ) کی بورڈ درکارہے.

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
ان صاحب کو اسکا علم کہاں سے ہوا اور فونیٹک سے بہتر اسمیں کیا خوبی ہے اگر
تفصیل بتاتے تو شائید کچھ کوشش کرتے.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو آفتاب (یونیکوڈ) کی بورڈ درکارہے.

Post by چاند بابو »

مجھے توانٹر نیٹ پر تلاش کے باوجود کچھ نہیں ملا اس کے بارے میں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: اردو آفتاب (یونیکوڈ) کی بورڈ درکارہے.

Post by انصاری آفاق احمد »

چاند بابو wrote:مجھے توانٹر نیٹ پر تلاش کے باوجود کچھ نہیں ملا اس کے بارے میں۔
اسلام علیکم
جی ہاں میں نے بھی تلاش کیا تھا. اسی لئے تفصیل پوچھی کہ شائید اس سے کچھ سہولت ہو.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: اردو آفتاب (یونیکوڈ) کی بورڈ درکارہے.

Post by ذیشان »

انصاری آفاق احمد wrote:اسلام علیکم
ان صاحب کو اسکا علم کہاں سے ہوا اور فونیٹک سے بہتر اسمیں کیا خوبی ہے اگر
تفصیل بتاتے تو شائید کچھ کوشش کرتے.
بات کسی خوبی کی نہیں بلکہ صرف عادت کی ہے ایک دوست کو میں نے نیٹ پر اردو میں ٹائپنگ کی دعوت دی تو انھوں نے کہا کہ میں انپیج میں‌آفتاب کی بورڈ کے استعمال کا عادی ہوں اگر یہ کی بورڈ یونیکوڈ میں مل جائے تو پھر لکھ سکتا ہوں.
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو آفتاب (یونیکوڈ) کی بورڈ درکارہے.

Post by شازل »

اپنا کی بورڈ بھی تو بنایا جاسکتا ہے
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: اردو آفتاب (یونیکوڈ) کی بورڈ درکارہے.

Post by ذیشان »

شازل wrote:اپنا کی بورڈ بھی تو بنایا جاسکتا ہے
بھلا کیسے :?
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: اردو آفتاب (یونیکوڈ) کی بورڈ درکارہے.

Post by انصاری آفاق احمد »

ذیشان wrote:مجھے اردو آفتاب (یونیکوڈ) کی بورڈ درکارہے. اس کو کہاں سے ڈاون لوڈ کیا جا سکتا ہے؟
اسلام علیکم
یہاں سے ڈاونلوڈ کرلیں.
[link]http://download3.esnips.com/doc/1adfe59 ... aftaab.zip[/link]
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”