Page 1 of 1

ای میل کی اطلاع موبائل فون پر حاصل کریں

Posted: Sat Jan 23, 2010 10:28 pm
by muhammad_ijaz
"بسم اللہ الرحمٰن الرحیم - السلام علیکم
آپ اپنے ان بکس میں آنے والی میلز کی اطلاع اپنے موبائل فون پر حاصل کر سکتے ہیں – اس لنک کا وزٹ کریں
http://www.fastforwardsms.com اس سوفٹ وئیر کا بنیادی ایڈشن بلکل مفت ہے – یہ سوفٹ وئیر آنے والی میل کے پہلے ایک سو چوالیس حروف آپ کے موبائل پر میسج کر دے گا – ان شاء للہ آپ کو پسند آئے گا- ان کی سائیٹ پر اس کے فنکشن کا یہ طریقہ لکھا ہوا ہے
How FastForwardSMS works
Configure your email server to make a copy of any urgent email delivered to your primary email and forward it to your secondary email account
FastForwardSMS would read the secondary email box, forward the email contents (the first 144 characters) via SMS/IM and remove the processed email from your secondary email account"

Re: ای میل کی اطلاع موبائل فون پر حاصل کریں

Posted: Sun Jan 24, 2010 11:19 pm
by چاند بابو
بہت خوب ایک اچھی چیز ہے خاص طور پر بزنس برادری کے لئے جن کے لئے بعض اوقات ای میلز بہت اہمیت رکھتی ہیں۔

Re: ای میل کی اطلاع موبائل فون پر حاصل کریں

Posted: Wed Jan 27, 2010 10:45 pm
by طارق راحیل
پاکستان میں کام کرتی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Re: ای میل کی اطلاع موبائل فون پر حاصل کریں

Posted: Thu Jan 28, 2010 5:58 am
by شازل
یہ اہم سوال ہے

Re: ای میل کی اطلاع موبائل فون پر حاصل کریں

Posted: Fri Mar 12, 2010 11:48 am
by muhammad_ijaz
بہا جی ساریاں گلاں نہ پچھیا کرو

Re: ای میل کی اطلاع موبائل فون پر حاصل کریں

Posted: Fri Mar 12, 2010 5:20 pm
by شازل
پاء جی پوچھنے کے لیے ہی تو یہ فورم بنا ہے :)

Re: ای میل کی اطلاع موبائل فون پر حاصل کریں

Posted: Sat Mar 13, 2010 3:04 am
by انصاری آفاق احمد
بہا جی ساریاں گلاں نہ پچھیا کرو

اسلام علیکم
آپ پہلے ہی بتادیا کریں :mrgreen: :mrgreen: اچھی معلومات کے لئیے جزاک اللہ