ابلیس

مذاہب کے بارے میں گفتگو کی جگہ
Post Reply
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

ابلیس

Post by رضی الدین قاضی »

پہلے پہل اللہ تعالی نے فرشتوں کو آسمان میں اور جناتوں کو زمین میں بسایا تھا۔یہ واقعہ حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش سے ساٹھ ہزار برس پہلے ہوا تھا۔ جنات زمین پر سات ہزار سال تک آباد رہے۔ پھر ان کا آپس میں بغض و حسد شروع ہوا، نوبت خون ریزی تک پہونچی۔
تب اللہ تعالی نے ابلیس، جس کا نام عزازیل تھا، اور جو فرشتوں میں بڑاعالم اور عابد تھا، کو حکم دیا کہ اپنے ساتھ فرشتوں کی جماعت لے جا اور جناتوں کو زمین سے نکال کر جزیروں اور پہاڑوں میں آباد کر دو۔ چنانچہ ابلیس نے ایسا ہی کیا۔ اس خدمت کے عوض اللہ تعالی نے ابلیس کو زمین و آسمان کی بادشاہت دیدی، وہ کبھی زمین پر اور کبھی آسمان پر عبادت کیا کرتا تھا۔
مگر اللہ تعالی کے حکم سے صرف ایک سجدہ نہ کرنے کے جرم میں جو سزا ابلیس کو ملی ، اس سے تو آپ واقیف ہی ہونگے۔
بہادر علی
کارکن
کارکن
Posts: 17
Joined: Mon Feb 25, 2008 6:38 pm
جنس:: مرد
Location: کوٹلی آزادکشمیر
Contact:

Re: ابلیس

Post by بہادر علی »

رضی الدین wrote:پہلے پہل اللہ تعالی نے فرشتوں کو آسمان میں اور جناتوں کو زمین میں بسایا تھا۔یہ واقعہ حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش سے ساٹھ ہزار برس پہلے ہوا تھا۔ جنات زمین پر سات ہزار سال تک آباد رہے۔ پھر ان کا آپس میں بغض و حسد شروع ہوا، نوبت خون ریزی تک پہونچی۔
تب اللہ تعالی نے ابلیس، جس کا نام عزازیل تھا، اور جو فرشتوں میں بڑاعالم اور عابد تھا، کو حکم دیا کہ اپنے ساتھ فرشتوں کی جماعت لے جا اور جناتوں کو زمین سے نکال کر جزیروں اور پہاڑوں میں آباد کر دو۔ چنانچہ ابلیس نے ایسا ہی کیا۔ اس خدمت کے عوض اللہ تعالی نے ابلیس کو زمین و آسمان کی بادشاہت دیدی، وہ کبھی زمین پر اور کبھی آسمان پر عبادت کیا کرتا تھا۔
مگر اللہ تعالی کے حکم سے صرف ایک سجدہ نہ کرنے کے جرم میں جو سزا ابلیس کو ملی ، اس سے تو آپ واقیف ہی ہونگے۔
بھائی رضی صاحب مہربانی کرکے تھوڑی سی وضاحت کردیں کیا ابلیس فرشتہ تھا یا جن تھا
پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

جناب ابلیس( شیطان ) فرشتہ ہے ، جس نے اللہ کا حکم نہ ماننے کی گستاخی کی ۔ لعنت کی تختی لئے پھر رہا ہے، اور اولاد آدم کو بہکا رہا ہے۔
عرفان حیدر
دوست
Posts: 208
Joined: Wed Apr 16, 2008 10:17 am
جنس:: مرد
Location: Karachi
Contact:

Post by عرفان حیدر »

سلام،

جناب ابلیس فرشتہ نہیں بلکہ جن ہے۔ جب اسنے حضرت آدم علیہ السلام کو سجدہ کرنے سے انکار کیا تو اسکے اعتراض میں مذکورہ جملہ شامل تھا کہ “اور میں آگ سے خلق ہوا ہوں“۔ فرشتہ نور سے خلق ہوتا ہے اور جن آگ سے اور انسان مٹی سے۔

وسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

عرفان بھائی بہت بہت شکریہ اتنی اچھی معلومات فراہم کرنے پر۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

عرفان حیدر wrote:سلام،

جناب ابلیس فرشتہ نہیں بلکہ جن ہے۔ جب اسنے حضرت آدم علیہ السلام کو سجدہ کرنے سے انکار کیا تو اسکے اعتراض میں مذکورہ جملہ شامل تھا کہ “اور میں آگ سے خلق ہوا ہوں“۔ فرشتہ نور سے خلق ہوتا ہے اور جن آگ سے اور انسان مٹی سے۔

وسلام
بہت بہت شکریہ عرفان بھائی۔
Post Reply

Return to “مذہبی گفتگو”