ہارڈ ڈسک کا بیک اپ کیسے لے سکتے ہیں؟

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

ہارڈ ڈسک کا بیک اپ کیسے لے سکتے ہیں؟

Post by ذیشان »

یہ معلوم کرنا ہےکہ مکمل ہارڈ ڈسک یا اس کی کچھ پارٹیشنز کا مکمل بیک اپ لینا ہو کہ ہر ہر چیز کا بیک اپ ہو جائے اس کے لیےکونسا سوفٹ ویئر سب سے اچھا رہے گا.
اور کیا کوئی ایسا سوفٹ ویئر موجود ہے کہ بیک اپ ڈی وی ڈی پر لیا جا سکے یعنی سوفٹ ویئر مطلوبہ ہارڈ ڈسک یا پارٹیشن جس کا بیک اپ لینا ہے اس کو پہلے ایک ڈی وی ڈی پر رائٹ کرے جب وہ ڈی وی ڈی مکمل فُل ہو جائے تو سوفٹ ویئر دوسری ڈی وی ڈی مانگ لے یہاں تک کے تمام بیک اپ ڈی وی ڈیزپر نہ آ جائے.شکریہ
اگر میری اپنی بات بیان کرنے میں ناکام رہا ہوں تو براہ مہربانی دریافت فرمالیں.شکریہ
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہارڈ ڈسک کا بیک اپ کیسے لے سکتے ہیں؟

Post by چاند بابو »

ذیشان بھیا یہ کام ghost بخوبی کر سکتا ہے ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: ہارڈ ڈسک کا بیک اپ کیسے لے سکتے ہیں؟

Post by ذیشان »

چاند بابو wrote:ذیشان بھیا یہ کام ghost بخوبی کر سکتا ہے ۔
گھوسٹ سے بہت لڑائی کی مگر میرے قابو میں نہیں آیا چلیں آپ کی رہنمائی میں ایک بار پھر ٹرائی کرتا ہوں.آپ رہنمائی کریں گے نا ؟
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہارڈ ڈسک کا بیک اپ کیسے لے سکتے ہیں؟

Post by چاند بابو »

جی بالکل خادم حاضر ہے ۔ :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”