Page 1 of 1

نبی علیہ الصلوات و السلام کے توہین آمیز خاکوں کے خلاف ووٹ

Posted: Mon Dec 21, 2009 9:12 pm
by muhammad_ijaz
AsalamOalikum,

National Nine news Australia wants to publish cartoons of Rasul-Allah
(SAW). To stop this we need 3,000,000 votes today.

Please see the voting

http://news.ninemsn.com.au/vote.aspx?qid=2109

and

click on Yes

Re: نبی علیہ الصلوات و السلام کے کارٹون کے خلاف ووٹ دیں

Posted: Mon Dec 21, 2009 9:30 pm
by اسداللہ شاہ
شکریہ

Re: نبی علیہ الصلوات و السلام کے کارٹون کے خلاف ووٹ دیں

Posted: Mon Dec 21, 2009 9:32 pm
by شازل
میں‌نے یس پر کلک کردیا ہے
آپ لوگ بھی کردیں

Re: نبی علیہ الصلوات و السلام کے کارٹون کے خلاف ووٹ دیں

Posted: Tue Dec 22, 2009 9:32 am
by اعجازالحسینی
بلکل بھیا کرتے ہیں ۔

Re: نبی علیہ الصلوات و السلام کے توہین آمیز خاکوں کے خلاف ووٹ

Posted: Tue Dec 22, 2009 10:56 pm
by muhammad_ijaz
یہ میسج مجھے کل ملا تھا اور میں نے اسے جلدی میں کاپی پیسٹ کر کے فارورڈ کر دیا – اللہ معاف کرے کارٹون کا لفظ درست نہیں ہے – اس کی بجائے توہین آمیز خاکوں کا لفظ بہتر ہے – برائے مہربانی جلدی میں ہونے والی اس غلطی کو درست کر لیا جائے- شکریہ