وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہو گیا۔مدرس wrote:جی ایمیل میرے پاس ہے
ابھی بھیجتا ہوں
توبہ توبہ اتنے کنجوس ایک ای میل پر پیزا بھیجنا تھا پھر بھی اتنی کنجوسی
کہیں شیخ رشید کے رشتہ دار تو نہیں؟
وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہو گیا۔مدرس wrote:جی ایمیل میرے پاس ہے
ابھی بھیجتا ہوں
بلال احمد wrote:اعجاز بھائی بہت بہت مبارک ہو.
اللہ پاک آپکو صحت تندرستی عطا فرمائے تاکہ آپ اپنے فرائض احسن طریقہ سے سر انجام دیں.
آمین ثمہ آمینبلال احمد wrote:اعجاز بھائی بہت بہت مبارک ہو.
اللہ پاک آپکو صحت تندرستی عطا فرمائے تاکہ آپ اپنے فرائض احسن طریقہ سے سر انجام دیں.
بڑے بھیا آپکا بہت بہت شکریہرضی الدین قاضی wrote:بلال احمد wrote:اعجاز بھائی بہت بہت مبارک ہو.
اللہ پاک آپکو صحت تندرستی عطا فرمائے تاکہ آپ اپنے فرائض احسن طریقہ سے سر انجام دیں.
آمین ثمہ آمین !