Page 1 of 1

بچّوں کی کہانیاں2 بھروسہ مت کرنا....

Posted: Sun Dec 20, 2009 6:00 am
by انصاری آفاق احمد

Re: بچّوں کی کہانیاں2 بھروسہ مت کرنا....

Posted: Sun Dec 20, 2009 7:55 am
by شازل
انصاری صاحب
وقت ملتے ہی انہیں‌پڑھنے کی کوشش کروں گا
امید ہے کہ یہ مفید سلسلہ جاری رکھیں‌گے

Re: بچّوں کی کہانیاں2 بھروسہ مت کرنا....

Posted: Sun Dec 20, 2009 9:47 am
by اعجازالحسینی
شکریہ انصاری صاحب

Re: بچّوں کی کہانیاں2 بھروسہ مت کرنا....

Posted: Mon Dec 21, 2009 2:12 am
by انصاری آفاق احمد
اسلام علیکم
جزاک اللہ پسند کرنے کا شکریہ
عجیب بات ہے اوّلین محبّت آحیر تک قلب میں بسیرا کیئے رہتی ہے. یہ تو سنا تھا. پر میری اردو فورمس میں شراکت ابتدا کہیں اور سے ہوئی اور بعد میں کئی بالغ اردو فورم میں بھی داخل ہوا. پر جو لگاؤ اردو نامہ سے محسوس کرتا ہوں کسی اور کے لئے نہیں کرتا. جہاں کوئی اچھا مواد دکھا فوراً یہی خیال دل میں آتا ہے. کہ اسکو اردو نامہ پر ہونا چاہئے..

Re: بچّوں کی کہانیاں2 بھروسہ مت کرنا....

Posted: Mon Dec 21, 2009 11:21 am
by اعجازالحسینی
اتنی محبت اور پیار کا بہت بہت شکریہ آفاق بھائی