Page 1 of 1

بچّوں کے لیئے سبق آموز کہانیاں..

Posted: Sat Dec 19, 2009 2:14 am
by انصاری آفاق احمد
اسلام علیکم
جب میں نے بچّوں کے لیئے اردو میں مواد تلاش کیئے تو مجھے بڑی مایوسی کا سامنا کرنا پڑا.اب جبکہ وقت ٹیکنالوجی کا ہے.بڑی تیز رفتاری سے ساری چیزیں الیکڑانک میڈیا پر منتقل ہو رہی ہیں اور دنیا کے گوشے گوشے میں پھیل رہی ہیں.ایسے میں ہم سے زیادہ(جنھوں نے بیل گاڑی سے سفر شروع کیا تھا) قوم کے اس حصّے کو صحیح ڈھنگ سےاِس سے متعرف کرانے کی ضرورت ہے تاکہ ہمارا پچھڑا پن کا فرق کم بھی ہو اور ہماری اصل قدریں بھی ترقی کے نام پر ضائع نہ ہو..
اسی تگ و دو میں چند اچھی کہانیاں ہاتھ لگیں. اور یہ کسی اور کی اپ لوڈ کردہ ہیں مگر ان کی لنک عمومی ہے.اسلئے اس کا تعرف کرا رہا ہوں.اگر وہ اس فورم کے قوانین پر پوری اترتی ہیں تو لنک دے دوں گا..
[Image

Re: بچّوں کے لیئے سبق آموز کہانیاں..

Posted: Sat Dec 19, 2009 7:02 am
by شازل
اجی آپ بسم اللہ کیجئے

Re: بچّوں کے لیئے سبق آموز کہانیاں..

Posted: Sun Dec 20, 2009 3:00 am
by انصاری آفاق احمد
اسلام علیکم
جناب منتظم اعلٰی نمبر......؟ کی اجارت سے " نافرانی کی سزا " کی لنک حاضر ہے-
[link]http://www.4shared.com/file/104868893/d ... ry_01.html[/link]

Re: بچّوں کے لیئے سبق آموز کہانیاں..

Posted: Sun Dec 20, 2009 5:16 pm
by رضی الدین قاضی
بہت بہت شکریہ آفاق بھائی۔

Re: بچّوں کے لیئے سبق آموز کہانیاں..

Posted: Sun Dec 20, 2009 7:58 pm
by اعجازالحسینی
بہت شکریہ آفاق بھائی۔

Re: بچّوں کے لیئے سبق آموز کہانیاں..

Posted: Sun Dec 20, 2009 8:28 pm
by چاند بابو
شئیرنگ کا بہت شکریہ آفاق بھیا۔

Re: بچّوں کے لیئے سبق آموز کہانیاں..

Posted: Tue Dec 22, 2009 10:05 am
by آصف
بہت شکریہ