اردو وطن فورم کا آغاز

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

اردو وطن فورم کا آغاز

Post by شازل »

پیارے دوستو!
ایک نئی طرز کے فورم کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے جس میں سیاست، ہاٹ ٹاپکس طنزومزاح، دوستی وغیرہ وغیرہ کا احاطہ کیا گیا ہے امید ہے کہ آپ اپنے بھرپور تعاون سے نوازیں گے
[center]اردو وطن فورم[/center]
http://urdunama.org/urduwatan/index.php
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اردو وطن فورم کا آغاز

Post by اعجازالحسینی »

شکریہ شازل بھائی !
سائیٹ تو اچھی ہے مگر یہ تمام موضوعات تو اردونامہ پر بھی ہیں ۔ بجائے اس کے کوئی ایسی سائیٹ بنائیں جو فورم سے مختلف طرز کی ہو تاکہ اردونامہ یہیں پر پھلے پھولے اور نا تو اردونامہ کے قارئین کو کسی نئے فورم پر جانا پڑے اور نا ہی اس کی رینکنگ متاثر ہو۔
اگر بنانی ہے تو ایک سادہ html یا بلاگ بنائیں جہاں پر اردو نامہ میں سے بہترین تحریریں شئیر کی جائیں۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو وطن فورم کا آغاز

Post by شازل »

اعجاز بھائی بات یہ ہے کہ کمپیوٹر کے موضوع پر کئی اردو فورم موجود ہیں لیکن ہر ایک کا اپنا اپنا انداز ہے
میں نے فورم کو سنجیدگی سے لیا ہے اور انشاءاللہ اس نے ترقی کرنی ہے
آپ لوگوں کا تعاون مجھے چاہئے
اور ویسے بھی کئی تبدیلیاں اس میں ہونا ہیں آپ مجھے یہ مشورہ دیں کہ مذید اسپر کیا کرنا ہے
رجسٹرہونے کا شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو وطن فورم کا آغاز

Post by چاند بابو »

اچھا تو یہ دھماکہ کیا ہے آپ نے چلو دیکھتے ہیں کیا بلا ہے یہ۔ :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اردو وطن فورم کا آغاز

Post by رضی الدین قاضی »

اردو وطن فورم کے آغاز پر میری جانب سے بہت بہت مبارک باد قبول کیجیئے۔
شازل بھائی اردو وطن فورم کو اردو نامہ سے مختلف اور دلکش بنا ہوگا تاکہ اس نومولود فورم ذیادہ سے ذیادہ اراکین کو اپنی طرف کھینچ سکے۔

میرا تعاون ہمیشہ ملتا رہے گا۔ انشاء اللہ !
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو وطن فورم کا آغاز

Post by شازل »

چاند بھائی یہ کوئی دھماکہ نہیں
اور رضی بھائی تعاون کے لیے بہت شکریہ
میں وقتا فوقتا اس میں تبدیلیاں کرتا رہوں گا.
آصف
کارکن
کارکن
Posts: 27
Joined: Mon Nov 02, 2009 5:19 pm

Re: اردو وطن فورم کا آغاز

Post by آصف »

اچھا ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو وطن فورم کا آغاز

Post by چاند بابو »

میرے لئے تو یہ واقعی دھماکہ ہی ثابت ہوا ہے کیونکہ میرے لئے یہ ایک سرپرائز ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اردو وطن فورم کا آغاز

Post by اعجازالحسینی »

یار دھماکے کی بات نہ کیا کرو آج کل اس لفظ کو سن کر ویسے ہی لوگ پریشان ہو جاتے ہیں ۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو وطن فورم کا آغاز

Post by شازل »

دھماکے اتنے ہو رہے ہیں‌کہ اب یہ بات عام سی لگتی ہے
گھر تو ان کا برباد ہوتا ہے جس کے پیارے لوتھڑوں میں بدل رہے ہیں
ہمارا کیا ہے جب ائے گی تب دیکھیں گے
مہلت سے ہم خوب فائدہ اٹھا رہے ہیں :oops:
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اردو وطن فورم کا آغاز

Post by اعجازالحسینی »

شازل wrote:دھماکے اتنے ہو رہے ہیں‌کہ اب یہ بات عام سی لگتی ہے
گھر تو ان کا برباد ہوتا ہے جس کے پیارے لوتھڑوں میں بدل رہے ہیں
ہمارا کیا ہے جب ائے گی تب دیکھیں گے
مہلت سے ہم خوب فائدہ اٹھا رہے ہیں :oops:
شازل بھائی بات یہ نہیں ہے آخر پاکستان ہمارا گھر ہے۔ اس میں بسنے والے سب لوگ ہمارے بھائی ہیں۔ کیا انکے دکھوں کی ہمیں تکلیف نہیں ہوتی ؟
بلکہ انکے دکھ ہمیں اپنے شدت سے محسوس ہوتے ہیں۔
بعض دفعہ تو ایسی باتیں سنکر اپنا آپ بھی برا لگنے لگتا ہے ۔
اور کچھ نیہں تو ہمارا دین کا رشتہ تو ہے نا ۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو وطن فورم کا آغاز

Post by شازل »

اسی بےحسی پر تو کہہ رہا ہوں کہ ہم سنبھل جائیں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اردو وطن فورم کا آغاز

Post by رضی الدین قاضی »

اعجازالحسینی wrote:
شازل wrote:دھماکے اتنے ہو رہے ہیں‌کہ اب یہ بات عام سی لگتی ہے
گھر تو ان کا برباد ہوتا ہے جس کے پیارے لوتھڑوں میں بدل رہے ہیں
ہمارا کیا ہے جب ائے گی تب دیکھیں گے
مہلت سے ہم خوب فائدہ اٹھا رہے ہیں :oops:
شازل بھائی بات یہ نہیں ہے آخر پاکستان ہمارا گھر ہے۔ اس میں بسنے والے سب لوگ ہمارے بھائی ہیں۔ کیا انکے دکھوں کی ہمیں تکلیف نہیں ہوتی ؟
بلکہ انکے دکھ ہمیں اپنے شدت سے محسوس ہوتے ہیں۔
بعض دفعہ تو ایسی باتیں سنکر اپنا آپ بھی برا لگنے لگتا ہے ۔
اور کچھ نیہں تو ہمارا دین کا رشتہ تو ہے نا ۔
دین کو سمجھے تب نا !
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اردو وطن فورم کا آغاز

Post by اعجازالحسینی »

زیادہ تو میں نہیں جانتا لیکن اتنا کہتا ہوں کہ اگر ہم صرف خطبہ حجتہ الوداع کو ہی سامنے رکھ لیں تو ہماری دنیا اور آخرت سنور سکتی ہے ۔ جس میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا !
”لوگوں میری بات سن لو کیونکہ میں نہیں جانتا کہ اس سال کے بعد اس مقام پر تم سے مل سکوں گا؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرمارہے ہیں ”سن لو جاہلیت کے تمام دستورمیرے دونوں پاﺅں کے نیچے ہیں۔لوگوں بے شک تمہارا رب ایک ہے اور بے شک تمہارا باپ ایک ہے ‘اس لیے عربی کو عجمی پراورعجمی کو عربی پر‘گورے کوکالے پراورکالے کو گورے پر کوئی فضیلت نہیں مگر تقویٰ کی بنیاد پر ہرمسلمان ہردوسرے مسلمان کا بھائی ہے تمہارے غلام تمہارے غلام ہیں ۔ جو خود کھاﺅ وہی ان کو کھلاﺅ ‘جو خود پہنو وہی ان کو پہناﺅ ۔جاہلیت کے تمام خون باطل کردیے گئے اور سب سے پہلے میں ربیعہ بن الحارث کے بیٹے کا خون باطل کرتاہوں۔ جاہلیت کے تمام سود بھی باطل کردیے گئے اور سب سے پہلے میں اپنے خاندان کا سودعباس بن عبدالمطلب کا سود باطل کرتاہوں۔ عورتوں کے معاملے میں خداسے ڈروکیونکہ تم نے انہیں اللہ کی امانت کے ساتھ لیاہے اور کلمہ کے ذریعے حلال کیاہے تمہارا عورتوں پر اور عورتوں کا تم پر حق ہے تمہارا خون اور تمہارا مال تاقیامت اسی طرح حرام ہیں جس طرح آج کا دن اس مہینہ میں اور اس شہرمیں حرام ہے ۔میں تم میں ایک چیزچھوڑتاہوں اگرتم نے اس کو مضبوط پکڑلیا تو کبھی گمراہ نہ ہوگے وہ ہے ”کتاب اللہ “ اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجمع عام سے فرمایا ”تم سے خدا کے ہاں مرنے کے بارے میں پوچھاجائے گا تو تم کیاجواب دوگے؟“ صحابہؓ نے عرض کیا”ہم کہیں گے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خداکا پیغام پہنچادیا۔ اور اپنا فرض اداکردیا۔ تب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے آسمان کی طرف انگلی اٹھائی اور تین بار فرمایا ”الھم الشھد“(اے خدا! تو گواہ رہنا) آپ کا تاریخی خطبہ ختم ہوتے ہی یہ آیت نازل ہوئی”آج میں نے تمہارے لیے تمہارا دین مکمل کردیا اور تم پر اپنی نعمت پوری کردی اور تمہارے لیے اسلام کو بحیثیت دین پسند کرلیا۔ ”المائدہ ۔آیت 3“۔ اورتاریخ گواہ ہے کہ یہ لازوال تعلیمات صرف قولاً نہیں دی گئیں صرف دستور میں اندراج کی حد تک نہیں تھیں بلکہ اس وقت کی اسلامی سوسائٹی نے لفظاً لفظاً ان تعلیمات پر عمل کرکے دکھایا۔ آپ نے عملاً خود کو قرآن کی چلتی پھرتی تصویر بناکر دکھایا اور معاشرے پر اس قانون کی ہردفعہ لاگوکرکے دکھائی۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: اردو وطن فورم کا آغاز

Post by اسداللہ شاہ »

السلام علیکم
بھائی ہر انسان کی اپنی پسند ہوتی ہے مجھے اردو وطن اس لئے پسند نہیں آیا کہ یہ اردو نامہ جیسا ہے اسلئے میں نے وہاں رکنیت حاصل نہیں کی.
اللہ اردو وطن کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی سے نوازے. آمین
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو وطن فورم کا آغاز

Post by شازل »

شکریہ
وقت ملے تو اسے بنانے کی کوشش کروں گا
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: اردو وطن فورم کا آغاز

Post by مجیب منصور »

اتنا اچھا فورم متعارف کرانے کا بہت بہت بہت شکریہ
شازل بھیا................میں رکنیت توحآصل کررہاہوں مگر کم ہی آجایا کرو‌ں گا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو وطن فورم کا آغاز

Post by شازل »

بہت شکریہ مجیب بھائی
کبھی کبھار چکرلگالیجئے گا یہ بھی بہت ہوگا
فتاة القرآن
دوست
Posts: 265
Joined: Sun Aug 16, 2009 2:24 am

Re: اردو وطن فورم کا آغاز

Post by فتاة القرآن »

شازل بھائی بہت مبارک ہو اس نیو فورم کی ابتداء پر

بھائی میں کب سے ٹرے کر رہی ہوں‌ وہاں ‌اکاونٹ‌ بنانے کی ۔۔۔

مگر وہاں‌ توثیقی کوڈ کی تصویر ظاہر ہی نہیں‌ ہو رہی
کیا کروں ؟؟؟
[center]مقالاتي

Image[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو وطن فورم کا آغاز

Post by شازل »

بہت شکریہ بہن
آپ کی تحریک پر میں نے وہاں پر توصیقی کوڈ کوان ایبل کردیا ہے
آپ رجسٹر ہوسکتی ہیں
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”