Page 1 of 1

غدّار وطن الطاف حسین کی حماقتیں

Posted: Sun Nov 08, 2009 8:59 am
by اعجازالحسینی

Re: غدّار وطن الطاف حسین کی حماقتیں

Posted: Sun Nov 08, 2009 11:58 am
by فرحان دانش
اعجاز الحسینی اپنے مراسلوں کی تعداد بڑھا نے کیلئے ایسی پوسٹ لکھ رہے ہیں اور اپنی حماقتیں ہم پر ظاہر کر رہے ہیں .

Re: غدّار وطن الطاف حسین کی حماقتیں

Posted: Sun Nov 08, 2009 12:59 pm
by اعجازالحسینی
فرحان دانش wrote:اعجاز الحسینی اپنے مراسلوں کی تعداد بڑھا نے کیلئے ایسی پوسٹ لکھ رہے ہیں اور اپنی حماقتیں ہم پر ظاہر کر رہے ہیں .

کیا اردو نامہ میں زیادہ پوسٹیں لگانے والے کو ایوارڈ دیا جاتا ہے ؟؟؟ :lol: :lol: :lol:

رہی دوسری بات تو حماقتیں میں نہیں کر رہا بلکہ تمہارے لیڈر کر رہے ہیں ۔
کبھی ملک کے مسلہء میں کبھی دین کے مسلہء میں


[center]سب مجھ ہی سے کہتے ہیں نیچی رکھ نگاہ اپنی
کوئی ان سے نہیں کہتا نکلو نہ یوں عیاں ہو کر[/center]

Re: غدّار وطن الطاف حسین کی حماقتیں

Posted: Sun Nov 08, 2009 1:25 pm
by طارق راحیل
میں ہر پل کا بلاگرہوں
ہر پل میری کہانی ہے
ہر پل میری ہستی ہے
ہر پل میری جوانی ہے
میں ہر پل کا بلاگرہوں

Re: غدّار وطن الطاف حسین کی حماقتیں

Posted: Sun Nov 08, 2009 6:56 pm
by چاند بابو
فرحان دانش wrote:اعجاز الحسینی اپنے مراسلوں کی تعداد بڑھا نے کیلئے ایسی پوسٹ لکھ رہے ہیں اور اپنی حماقتیں ہم پر ظاہر کر رہے ہیں .

محترم فرحان دانش صاحب کسی رکن کے بارے میں ایسے ریمارکس پر آپ کی رکنیت معطل ہو سکتی ہے اس لئے متنبہ رہیں۔
اردونامہ پر ہر رکن کو حق حاصل ہے کہ وہ کارآمد پیغامات سے اپنے پیغامات کی تعداد بڑھا سکیں۔آپ اس پر اعتراض کرنے والے کون ہوتے ہیں۔
رہی آپ کے قائد کی بات تو یہ صرف یہ محترم نہیں کہ رہے ہیں بلکہ سارا زمانہ کہ رہا ہے کس کس کا منہ بند کریں گے۔ ویسے بھی سیاست میں ایسا تو ہوتا ہی ہے۔
اگر آپ کو سیاست کی زبان کا مقابلہ سیاست سے کرنا نہیں آتا ہے تو براہ مہربانی اردونامہ کے بچوں کے خانے میں اردو نظمیں لکھا کیجئے کیونکہ سیاست بڑوں کا کھیل ہے۔

Re: غدّار وطن الطاف حسین کی حماقتیں

Posted: Mon Nov 09, 2009 8:15 am
by شازل
میں اس معاملے میں فرحان دانش کا ساتھ دوں گا
کیونکہ میں نے ہی انہیں‌فورم پر آنے کی دعوت دی تھی.
ایم کیو ایم چاہے کرپٹ ترین اور ظالم جماعت ہی کیوں نہ ہو لیکن ہمیں اس فورم پر کچھ نظم و ضبط کا مظاہرہ کرنا چاہئے. اور براہ راست کسی پر ہٹ کرنے سے گریز کرنا چاہئے
اس فورم کے کیپشن میں یہ بات واضح طور پر لکھی ہوئی ہے کہ

[background=#FF8040]فورم کے قوانین

خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم[/background]

امید ہے کہ ہرایک اپنا دل صاف کرلے گا
شکریہ

Re: غدّار وطن الطاف حسین کی حماقتیں

Posted: Mon Nov 09, 2009 12:47 pm
by علی خان
جناب ایڈمن صاحب.

اپکی بات بجا ہے. لیکن کیا سچ مع ثبوت کے یہاں لکھنا، شیر کرنا یہ کہنا منع ہے. میرے خیال میں سچ تو سچ ہوتا ہے.

اور اسکی تو ہمیں اپنا دین بھی اجازت دیتا ہے. کہ اگر اپ کی ذیادہ ہمت نہیں تو کم کم از کم زبان سے تو غلط بات کو غلط کہیں.

باقی اپ لوگ کافی سمجھ والے اشحاص ہیں.

Re: غدّار وطن الطاف حسین کی حماقتیں

Posted: Mon Nov 09, 2009 3:50 pm
by شازل
بات ہمت کی نہیں‌بلکہ اس فورم کے اصول کی ہے چاہے اسے میں‌توڑوں یا چاند بابو یا کوئی اور.
امید ہے کہ اس بات کا تمام لوگ خیال رکھیں گے.

Re: غدّار وطن الطاف حسین کی حماقتیں

Posted: Mon Nov 09, 2009 5:40 pm
by اعجازالحسینی
شازل wrote:میں اس معاملے میں فرحان دانش کا ساتھ دوں گا
کیونکہ میں نے ہی انہیں‌فورم پر آنے کی دعوت دی تھی.
ایم کیو ایم چاہے کرپٹ ترین اور ظالم جماعت ہی کیوں نہ ہو لیکن ہمیں اس فورم پر کچھ نظم و ضبط کا مظاہرہ کرنا چاہئے. اور براہ راست کسی پر ہٹ کرنے سے گریز کرنا چاہئے
اس فورم کے کیپشن میں یہ بات واضح طور پر لکھی ہوئی ہے کہ

[background=#FF8040]فورم کے قوانین

خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم[/background]

امید ہے کہ ہرایک اپنا دل صاف کرلے گا
شکریہ


شازل بھائی ۔ آپ نے لکھا کہ دل آزار ویڈیو شیئر کرنا منع ہے ۔ یہ لوگ اور انکا لیڈر حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی دل آزاری کرتے رہیں کوئی انکو نہ روکے ، انکے خیالات، افکار ملک دشمن اور دین دشمنی پر مبنی ہیں ۔میں نے یہ بات بلاوجہ نہیں کہی بلکہ ثبوت پیش کیا ہے اور وہ بھی انکے لیڈر کی ویڈیو۔
میں زیادہ پکا مسلمان تو نہیں لیکن بہر حال حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے محبت ضرور رکھتا ہوں اور ایسے لوگوں کا نوٹس لینا ضروری سمجھتا ہوں۔ اس لیے اگر آپ کا حکم ہو تو آئندہ اردونامہ پر نہیں آونگا ۔

[center]ہم نے ہر دور میں تقدیس رسالت کیلئے
وقت کی تیز ہواؤں سے بغاوت کی ہے
توڑکر اس سلسلہ سیاست کا فسوں
فقط اک نام محمد سیے محبت کی ہے[/center]


یہ لوگ جھوٹے ہیں
انکا تازہ جھوٹ گلگت کے جلسے کا ہے ۔ اس میں حاضری کم تھی انہوں نے جو تصویریں پریس کو جاری کی ہیں وہ ایڈیٹنگ کا کمال ہے ۔ اسے ڈبل کیا گیا ہے

[center]Image[/center]

Re: غدّار وطن الطاف حسین کی حماقتیں

Posted: Mon Nov 09, 2009 6:00 pm
by علی خان
جناب میرے خیال میں " سیاسی ویڈیو " کا سیکشن شامل ہی اس لئے کیا گیا ہے. کہ آپ اور ہم اپنے سیاست دانوں کے کردار کو اپنے فورم کے دوستوں کو دکھا سکے. کہ انکا اصلی چہرہ کیسا ہے. میرے خیال میں اس ویڈیو کو یہاں پر شامل کرنے میں کوئی مذائقہ نہیں. کیونکہ یہ سیکشن ہے ہی سیاسی ویڈیو کیلئے.


اورباقی بات ہے دل آزاری کی تو کیا اس سے ایک سچے پاکستانی کا دل آزار نہیں ہوتا. کسی کو کیا حق ہےکہ وہ ایک ہمارے پیارے ملک کہ خلاف اس طرح کی شرح انگیز زبان استعمال کریں.
شکریہ.

Re: غدّار وطن الطاف حسین کی حماقتیں

Posted: Mon Nov 09, 2009 7:15 pm
by شازل
میں آپ لوگوں کی اس بات کو مانتا ہوں اور تسلیم کرتاہوں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی جب بات آتی ہے تو پھر کوئی گنجائش نہیں رہ جاتی
آپ ان کے کرتوت تو ضرور پیش کریں لیکن بس عنوان ایسا رکھیں کہ جو مناسب ہو.
اعجاز بھائی اور اشفاق بھائی میں آپکی تمام باتوں سے متفق ہوں اور اپکے لوگوں کے جذبات جان کرمجھے دلی خوشی ہوئی ہے کہ کوئی تو ہے جو اپنے جذبات کا اظہار جانتا ہے.

Re: غدّار وطن الطاف حسین کی حماقتیں

Posted: Mon Nov 09, 2009 9:54 pm
by فرحان دانش
اب میں اعجاز الحسینی کو جھوٹا ثابت کر رہا ہوں اعجاز الحسینی نے لکھا ہے "جو تصویریں پریس کو جاری کی ہیں وہ ایڈیٹنگ کا کمال ہے"
بھائی یہ بات ہو بچہ بچہ جانتا ہے کہ اخبار اور ٹی وی والے پورےپاکستان میں موجود ہیں. تو کیا اس اخبار کے پاس فوٹو گرافر نہیں تھا جو گلگت کے جلسے کی یہ تصویر ایڈیٹنگ کا کمال دکھا کر پریس کو جاری کی گئی .اور اگر تصویر اخبار میں آئی ہے اور یہ فنکاری اخبار والوں کی ہے.
اور اگر اعجاز الحسینی کو اس کا علم ہوتا تو اعجاز الحسینی اس تصویر کا اوریجنل لنک بھی شائع کرتے .جو تصویر اعجاز الحسینی نے دکھائی ہے وہ تو freeimagehosting سائیٹ پر ہے .
اعجاز الحسینی کی تصویر روزنامہ ایکسپریس 6 نومبر کی ہے ورنہ اعجاز الحسینی تو اس کاالزام بھی ایم کیو ایم کے سر لگا دیتے۔

جنگ کاثبوت یہ لو اس کو دیکھو
Image[/size]

Re: غدّار وطن الطاف حسین کی حماقتیں

Posted: Tue Nov 10, 2009 9:27 am
by اعجازالحسینی
فرحان دانش لکھاہے “اعجاز الحسینی کی تصویر روزنامہ ایکسپریس 6 نومبر کی ہے “


ایکسپریس کا الطاف حسین یا ایم کیو ایم سے کیا تعلق ہے بتائیں گے کیا ؟؟؟ 8) 8) 8)

Re: غدّار وطن الطاف حسین کی حماقتیں

Posted: Tue Nov 10, 2009 10:31 am
by علی خان
سلام.
میرے خیال میں اس بات کو اپ یہاں پر ختم کردینا چاہیئے. اور جو سج ہے وہ سج ہی رہے گا.
ایڈمن صاحب سے درخواست ہے. کہ اس دھاگے کو یہاں پر بند کردینا بہتر رہے گا.

وسلام..

Re: غدّار وطن الطاف حسین کی حماقتیں

Posted: Tue Nov 10, 2009 6:20 pm
by چاند بابو
ٹھیک ہے اگر محترم فرحان دانش صاحب اس پر راضی ہیں کہ دھاگہ مقفل کر دیا جائے تو میں اس کے لئے تیار ہوں۔
ان سے پوچھنے کی وجہ یہ ہے کہ پہلے انہوں نے ایک ایسے ہی دھاگے کی قفل بندی پر اعتراض کیا تھا اور کہا تھا کہ وہ اپنے دفاع میں کچھ کہنا چاہتے تھے لیکن انہیں موقع نہیں دیا گیا۔
کیا خیال ہے فرحان دانش صاحب اس دھاگے کو مقفل کر دیا جائے؟؟