ایک معجزاتی تصویر

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

ایک معجزاتی تصویر

Post by چاند بابو »

اس تصویر کے خالق: جمشید تاتا،
جنہوں نے کینوس پر رنگوں کو اس انداز میں بکھیرا ہے کہ اگر تصویر کے وسط میں نظر آنے والے دائرہ پر ایک استوانہ کھڑا کر دیا جائے تو اس استوانہ میں منعکس ہونے والے رنگ و نور سے تصویر کے خالق جمشید تاتا کی تصویر بن جاتی ہے
﴿معجزہ فن کی ہے خون جگر سے نمود﴾


[center]Image

Image

Image[/center]




بشکریہ

شاکر القادری القلم فورمز
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک معجزاتی تصویر

Post by شازل »

واقعی یہ کافی حیرت ناک بات ہے :|
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ایک معجزاتی تصویر

Post by رضی الدین قاضی »

فن کا بہترین نمونہ 1
شیئرنگ کے لیئے شکریہ۔
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: ایک معجزاتی تصویر

Post by طارق راحیل »

بہت خوب..................
محمّد طارق راحیل
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک معجزاتی تصویر

Post by چاند بابو »

پسند کرنے کا شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: ایک معجزاتی تصویر

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
بہت ہی عمدہ فن کا مظاہرہ ہے. محنت اور فنکاری کے ساتھ وجود میں آیا ہوا.مگر حیرت انگیز نہیں.دو چیز استعمال کی گئی ہے انتشارِ نور اور ارتکاز نور. اگر جدید تیکنک استعمال ہوئی ہے تو وہ ہے فوٹو ڈیولپ انگ میں استعمال ہونے والا کاغذ ایک ایسے مٹیریل کی نلکی جس سے فوٹو نگیٹو بنائے جاتے ہیں. تصویر جس کو استوانہ پر جس شکل سے مرتکز کرنا ہے پہلے ہی اسپر اسکا نگیٹو لگا. کر ڈارک روم میں اسکا عکس ڈالا مخصوص انداز و قت میں حاصل ہونے والی منتژ تصویر کو نمونہ بنا کر برش و رنگ کا استعمال کیا پلیٹ پر اور استوانہ میں وہ منتشر عکس یکجا ہوکر بن گئے مصّور کی تصویر
زیادہ آسان انداز میں یوں سمجھیں. میلوں تماشوں میں محدب مقعر آیئنہ کے سامنے اپنے عکس کو ہم مضحکہ خیز بگڑتے دیکھتے ہیں. اس عکس کی تصویر لے کر اسکے مخالف ڈھال والے آئینے کے سامنے رکھا جاے بلکل اسی زاویہ پر تو اب دوسرا آیئنہ آپ کی تصویر کے عکس کو بجائے بگاڑنے کے درست کردے گا.میرے ہائی اسکول پڑھنے کے زمانہ میں ہمارے سائینس ٹیچر نے اسکا عملی مظاہرہ کرکے ہم کو سمجھایا تھا.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
kmazizi
کارکن
کارکن
Posts: 80
Joined: Sun Jan 04, 2009 5:37 pm

Re: ایک معجزاتی تصویر

Post by kmazizi »

فن کار کی فن کاری عروج پر ہے :)
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک معجزاتی تصویر

Post by چاند بابو »

کیا بات ہے محترم آفاق بھیا آپ نے تو اس کی تہہ تک پہنچنے کی کوشش کر ڈالی ہے۔

ہو سکتا ہے کہ یہ تصویر بھی ایسے ہی وجود میں آئی ہو

لیکن اگر اس میں ایسے کسی اوزار سے مدد نا لی گئی ہو تو پھر تو بے حد مہارت کا کام ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: ایک معجزاتی تصویر

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
اوزار کی مدد بھی چاہے لی گئ ہو مگر اسمیں فن کا عروج اور شدید محنت ضرور ہے.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک معجزاتی تصویر

Post by شازل »

آپکی وضاحت نے فکر کی نئی راہیں کھول دیں
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: ایک معجزاتی تصویر

Post by فرحان دانش »

بہت خوب بھائی ......................
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: ایک معجزاتی تصویر

Post by نورمحمد »

بہت خوب
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ایک معجزاتی تصویر

Post by محمد شعیب »

بہت خوب
انسان اپنی صلاحیتوں کو جس لائن میں لگاتا ہے اس کے سامنے نئی راہیں کھلتی ہیں.
الکبیر
دوست
Posts: 263
Joined: Mon Feb 28, 2011 11:38 am
جنس:: مرد
Location: Lahore
Contact:

Re: ایک معجزاتی تصویر

Post by الکبیر »

واقعی مہارت کا کام ہے.
اسی طرح کے نتائج HDRI امیجز کے تحت بھی غالبآ حاصل کئے جا سکتے ہیں.
[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک معجزاتی تصویر

Post by چاند بابو »

الکبیر بھیا یہ HDRI کیا ہے تھوڑی تفصیل اس کی بھی بتا دیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک معجزاتی تصویر

Post by افتخار »

zub;ar
الکبیر
دوست
Posts: 263
Joined: Mon Feb 28, 2011 11:38 am
جنس:: مرد
Location: Lahore
Contact:

Re: ایک معجزاتی تصویر

Post by الکبیر »

چاند بابو wrote:الکبیر بھیا یہ HDRI کیا ہے تھوڑی تفصیل اس کی بھی بتا دیں۔
HDRI = High Dynamic Range Image
ان کو مختلف 3 ڈی پروگرامز میں اطراف کے عکس کو طور پر شامل کیا جاتاہے.
مثلآ آپ گلاس بنا کے اس کے گرد مکمل باورچی خانہ بنانے کی بجائے اس کا مندرجہ بالا خاصیت کی حامل تصویر اس کے عکسی حصہ میں شامل کر کے مطلوبہ نتائج حاصل کر سکتے ہیں.

جیسے کہ میں نے اس تصویر میں کیا ہے:

Image
[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک معجزاتی تصویر

Post by چاند بابو »

گڈ ویری گڈ۔
الکبیر بھیا بہت خوب مثال دے کر وضاحت کی ہے،جس کے لئے میں آپ کا مشکور ہوں۔
خیریت تو تھی آپ کافی عرصہ غائب رہے ہیں؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “تصاویر”