دعائے صحت

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
مخلص
کارکن
کارکن
Posts: 171
Joined: Wed Sep 02, 2009 11:20 pm
جنس:: مرد
Contact:

دعائے صحت

Post by مخلص »

میری تمام اراکین فورم سے گذارش ھے کہ وہ جو بھی ہمارے فورم کا معزز رکن یا ان کا کوئی عزیز و اقارب بیمار ھے ان کی صحت یابی کے لئے دعا فرمائیں

آج کل ہمارے فورم کی قابل احترام بہن فتاۃ القرآن کے بارے میں سنا ھے کہہ بیمار ھے ۔تو تمام اراکین ان کی صحت یابی کے لئے ضرور دعا فرمائیں

اے اللہ فتاۃالقرآن بہن اور ان کے علاوہ جتنے بھی لوگ بیمار ھیں سب کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرما آمین
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: دعائے صحت

Post by رضی الدین قاضی »

اے اللہ ہماری بہن فتاۃ القرآن صاحبہ کو صحت کاملہ عطا فرما۔ آمین ثمہ آمین !
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دعائے صحت

Post by شازل »

یقینا ہم سب کی دعا ہے کہ اللہ انہیں‌کامل صحت دے آمین
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: دعائے صحت

Post by اسداللہ شاہ »

اے اللہ سب بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرما۔ آمین
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دعائے صحت

Post by چاند بابو »

اے اللہ ہماری بہن فتاۃ القرآن صاحبہ کو صحت کاملہ عطا فرما۔ آمین ثمہ آمین !
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دعائے صحت

Post by چاند بابو »

کیا کسی کو علم ہے کہ محترمہ فتاۃ القرآن صاحبہ کی طبیعت اب کیسی ہے؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: دعائے صحت

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:کیا کسی کو علم ہے کہ محترمہ فتاۃ القرآن صاحبہ کی طبیعت اب کیسی ہے؟؟
محترمہ فتاۃ القرآن صاحبہ کی طبیعت سے متعلق صرف مخلص بھائی ہی بتا سکتے ہیں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دعائے صحت

Post by چاند بابو »

اسلام علیکم

دوستوں مجھے آج موبائل پر ایک ایس ایم ایس ملا ہے جس میں محترم مجیب منصور بھیا نے بتایا ہے کہ ان کی پیاری بیٹی مریم کی طبیعت گزشتہ کچھ روز سے ناساز ہے اور ساتھ میں دعائے صحت کی اپیل بھی کی ہے۔
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ ننھی پری کی صحت کے لئے دعا فرمائیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دعائے صحت

Post by شازل »

اللہ اس پھول کو کبھی نہ کملائے آمین
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: دعائے صحت

Post by رضی الدین قاضی »

اللہ مریم کو صحت کاملہ عطا فرمائے ۔آمین ثمہ آمین !
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”