Page 1 of 1

کمپیؤٹر ہالٹ ہوجاتا ہے

Posted: Fri Dec 06, 2019 10:43 am
by منیب الرحمن
السلام علیکم
میرا ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر سٹارٹ اپ کے فورأ بعد ہالٹ ہو جاتا ہے اور یہ میسج آتا ہے ۔ بلیو سکرین کے ساتہ ( سکرین شاٹ منسلک نہیں کر پا رہا (
NMI:Parity Check /Memory parit y Error. System has halted

رہنمائی فرمائیں

Re: کمپیؤٹر ہالٹ ہوجاتا ہے

Posted: Sun Dec 08, 2019 2:53 pm
by علی خان
بلیو سکرین زیادہ تر کمپیوٹر ریم یا وائرس کی وجہ سے ونڈوز فائلز خراب ہونے کی صورت میں آتا ہے۔ اور اس کے علاوہ کوئی نیا ہارڈویئر انسٹال کرنے کی وجہ سے بھی یہ ایرر آتا ہے۔

Re: کمپیؤٹر ہالٹ ہوجاتا ہے

Posted: Mon Dec 09, 2019 7:37 pm
by چاند بابو
[bbvideo=560,315]https://www.youtube.com/watch?v=3MVdQD0LP60[/bbvideo]
یہاں دیکھئے شاید آپ کا مسئلہ اس ویڈیو سے حل ہو جائے۔

Re: کمپیؤٹر ہالٹ ہوجاتا ہے

Posted: Sat Dec 14, 2019 10:28 am
by منیب الرحمن
جناب بہت شکریہ ۔ پرابلم حل ہو گیا